سائنس و ٹیکنالوجی سال 2014 دنیا کا 'گرم ترین' سال اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نےسال 2014 کو دنیا کا گرم ترین سالوں میں شمار کیا ہے۔
کھیل 'بدقسمتی آڑے آ گئی' آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں رنر اپ رہنے والے محمد سجاد نے بدقسمتی کو فائنل میں شکست وجہ قرار دیا ہے۔
پاکستان اسحاق ڈار کو تحریک انصاف سے مذاکرات بحال کرنیکا ٹاسک وزیر اعظم نواز شریف نے تحریک انصاف سے مذاکراتی عمل بحال کرنے کا ٹاسک وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو دے دیا
پاکستان پاک ہند وزرائے اعظم ملاقات کا امکان مسترد پاکستانی مشیر خارجہ نے سارک کانفرنس کے موقع پر نوازشریف اورنریندرمودی کے درمیان ملاقات کا امکان مسترد کر دیا۔
پاکستان پر امن خطہ میرا وژن ہے، وزیراعظم 18 ویں سارک کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے 19 ویں سارک کانفرنس کی سربراہی کی بھی پیشکش کی۔
پاکستان 'پاک -امریکا تعلقات بہتر ہو رہے ہیں' امریکی وزیر خارجہ جان کیری 2015 کے اوائل میں پاکستان کا دورہ کریں گے، سرتاج عزیز۔
پاکستان پیٹرول کی قیمتیں مزید کم کی جائیں گی، وزیراعظم ہم اس مرتبہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مناسب کمی کا اعلان کریں گے، نواز شریف۔
کھیل افغانستان کی قومی ٹیم پاکستان بھیجنے کی پیشکش افغانستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر نور مراد نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے کی پیشکش کردی۔
کھیل گرانٹ فلاور بہترین کوچ ہیں، شہزاد گرانٹ فلاور کی مخلصانہ کوششوں کے باعث ٹیم کی بلے بازی میں نکھار آیا، نوجوان کرکٹر۔
پاکستان پاکستان، افغانستان باہمی تجارت بڑھانے پر متفق افغانستان کی نئی قیادت پاکستان کے ساتھ معاشی تعاون کی خواہشمند ہے، افغان وزیر خزانہ۔
پاکستان ملکی مشکلات کا ایک دن میں خاتمہ نا ممکن، وزیراعظم وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے پرزم ہیں لیکن سب کو مل کرملک کو مسائل سے نکالنا ہوگا۔
پاکستان عیسائی جوڑے کے قاتلوں کو سزا دینگے، پرویز رشید کوٹ رادھا کشن واقعے کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات۔
پاکستان وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر جرمنی روانہ وزیراعظم نواز شریف اپنے دورے کے دوران وہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور جرمنی کی پارلیمنٹ کے صدر سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
دنیا ‘ضرب عضب سے حقانی نیٹ ورک کی کمر ٹوٹ گئی’ اتحادی فورسز کے سینیئر امریکی کمانڈر جنرل جوزف اینڈرسن کے مطابق طالبان کی طرح حقانی نیٹ ورک میں بھی دراڑیں پڑ گئی ہیں۔
پاکستان واہگہ خودکش حملہ، امریکا کی مدد کی پیشکش امریکا واہگہ بارڈر کے قریب دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہے، امریکی سفیر رچرڈ اولسن۔
پاکستان دھرنا ’معاشی دہشت گردی‘ ہے، احسن اقبال اسلام آباد دھرنے کے باعث پاکستانی معیشت کو اربوں روپوں کا نقصان ہو رہا ہے، وفاقی وزیر۔
کھیل ملالہ کے نام پر ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا فیصلہ پی سی بی کے اس اقدام کا مقصد ملالہ یوسفزئی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ خواتین کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانا ہے۔
دنیا بچوں کے حج پر پابندی زیرغور یہ فیصلہ اگلے برس حج کے دوران دس سال سے کم عمر بچوں کو موسمِ گرما کی شدت سے بچانے کے لے کیا جا رہا ہے۔
پاکستان مبشر لقمان اور ان کے پروگرام پر پابندی عائد لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پیمرا نے پابندی عائد کی، مبشر لقمان کسی بھی ٹی وی چینل پر بطور اینکر یا مبصر شریک نہیں ہو سکتے
کھیل 'پی ایچ ایف کو سخت فیصلے کرنا ہوں گے' وقت آ گیا کہ فیڈریشن اولمپک 2016 میں رسائی کیلئے کام شروع کرے، سمیع اللہ۔