پاکستان بلوچستان کا 215 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش بلوچستان کا 215.713 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے جس میں تعلیم اور صحت کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
پاکستان ڈرون حملوں کا فوجی آپریشن سے کوئی تعلق نہیں، دفتر خارجہ ڈرون حملوں کاشمالی وزیرستان آپریشن سےتعلق نہیں اس لیے انہیں فوجی کارروائی کے ساتھ جوڑنے میں سچائی نہیں، دفترخارجہ
دنیا چین کا عراق سے شہریوں کو نکالنے کا فیصلہ ترجمان چینی دفتر خارجہ کے مطابق چین ،عراق میں تعمیرنو اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر قسم کی مدد فراہم کرنا چاہتا ہے۔
پاکستان 'آپریشن ضرب عضب: 'بے گھر افراد کیلئے 50 کروڑ روپے مختص حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کی کامیابی کیلے تمام وسائل کو بروئے کار لائے گی،وفاقی وزیر خزانہ۔
پاکستان وزیراعظم اور تاجک صدر کی وفود کی سطح پر ملاقات وزیراعظم نواز شریف کا دوشنبے کے ہوائی اڈے پرشانداراستقبال ،صدارتی محل میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔
پاکستان ’آپریشن کے فیصلے پر پارلیمنٹ فوج کے سامنے بے بس‘ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ طاقت کےاستعمال کافیصلہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے بجائےعوامی نمائندوں کا دائرہ اختیار میں آتا ہے۔
دنیا وزیراعظم نواز شریف تاجکستان پہنچ گئے وزیراعظم دو روزہ دورے کے موقع پر توانائی، انفراسٹرکچر، باہمی تعلقات اور سیکورٹی کے معاملات پر بات چیت کریں گے۔
پاکستان سونے کی قیمتوں میں اضافہ پیر کو سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کی بھاؤ میں بالترتیب 472 روپے اور 550 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان 'دہشتگردوں کو پوری قوت کے ساتھ کچل دیا جائے گا' تمام سیاسی رہنماء دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان اور ہمارا ساتھ دیں، پرویز رشید۔
کھیل آسٹریلیا ہاکی ورلڈ کپ کا دفاع کرنے میں کامیاب فیصلہ کن معرکے میں آسٹریلوی ٹیم نے میزبان ہالینڈ کو 6-1 سے زیر کیا، کرس سیریلو نے شاندار ہیٹ ٹرک کی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: چار کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش تعلیم کیلئے 80 ارب 72 کروڑ جبکہ صحت کیلئے 25 ارب 23 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، سینئر صوبائی وزیر سراج الحق۔
کھیل ٹنڈولکر، گنگولی کا زیادہ رنز کی شراکت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بڑی شراکت کا نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
پاکستان حاجیوں کو مکمل سہولیات فراہم کریں گے،وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سراد محمد یوسف کی وزارت حاجیوں کو رہائش کی مناسب سہولیات فراہم کرنے کے لیے شفاف طریقہ اپنائے گی۔
کھیل 'پانچ سو پاکستانی فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے برازیل جائینگے' پانچ سو میں سے دو سو شائقین پاکستان ہی میں مقیم ہیں جبکہ دیگر تین سو مختلف ممالک سے برازیل کا رخ کرینگے، برازیلی سفیر۔
کھیل یونس خان سنٹرل کانٹریکٹ کی 'اے' کیٹیگری میں شامل یونس خان کے معاملے پر چئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا نوٹس، سنٹرل کانٹریکٹ قوانین میں ترمیم۔
کھیل عامر خان پاکستانی باکسروں کو تربیت دیں گے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے مطابق پاکستانی ٹیم عالمی چیمپئن کے ذاتی جم میں بیس دن تک تربیت حاصل کرے گی۔
کھیل ورلڈ کپ میں پاکستان کی غیر موجودگی، بوولنڈر افسردہ بہت افسوس کی بات ہے کہ فیلڈ ہاکی میں بھرپور تاریخ کا حامل پاکستان جیسا ملک اس ایونٹ میں موجود نہیں، ڈچ لیجنڈ۔
لائف اسٹائل موجودہ فلموں میں ولن کا کردار ختم ہوگیا، پریم چوپڑا معروف اداکار نے کہا ہے کہ نئی فلموں میں اب ہیرو خود ہی ولن بن رہے ہیں ۔
کھیل غیر ملکی ہاکی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی کوششیں غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان آنے کی ترغیب دینے کے لیے پی ایچ ایف کے صدر اور سیکریٹری ان دنوں نیدرلینڈز میں موجود ہیں۔
کھیل ڈی ویلیئرز ٹیسٹ کپتان نہ بننے پر مایوس جنوبی افریقہ کے سٹار وکٹ کیپر بلے باز نے کہا ہے کہ میرا ہاشم آملہ سے کوئی اختلاف نہیں ان کی بھرپور معاونت کروں گا۔