کھیل ہاکی ورلڈ کپ: آسٹریلوی مینز اور ویمنز ٹیموں کی ہیٹرک 13ویں ایف آئی ایچ مینز اینڈ ویمنز ایونٹ میں آسٹریلیا کی دونوں ٹیموں نے فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی۔
پاکستان دس کروڑ افراد کیلئے نیشنل ہیلتھ انشورنس سکیم کی منظوری کم سے کم وقت میں حتمی شکل دی جائے تاکہ لوگوں کو جلد ریلیف فراہم کیا جا سکے، وزیراعظم نواز شریف۔
پاکستان 'آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرائی جائیگی' نئی حلقہ بندیاں جی آئی ایس سسٹم کے تحت ہوں گی، پولنگ اسٹیشنوں کی سکیم چار ماہ قبل تیار ہوگی، سیکریٹری الیکشن کمیشن۔
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دھماکا، ایک شخص ہلاک کٹی پہاڑی کے قریب واقع مصطفی مسجد کے باہر کھڑے ہوئے ایک رکشے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔
کھیل 'اجمل ٹاپ باؤلر، حفیظ بہترین آل راؤنڈر' آئی سی سی درجہ بندی میں آسٹریلیا بدستور پہلے جبکہ پاکستان چھٹے نمبر پر موجود ہے۔
پاکستان رواں مالی سال کا اقتصادی سروے جاری وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مالی سال 2013۔14 کے دوران معاشی ترقی کی رفتار چار اعشاریہ ایک رہی۔
دنیا سنوڈن کی برازیل میں پناہ کیلئے درخواست امریکا کے سابق انٹیلی جنس اہلکار نے برازیل میں پناہ کی درخواست کر دی۔
پاکستان میثاق جمہوریت کی خاطر انتخابی نتائج قبول کیے، زرداری سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے ہم ایسی کسی سوچ کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے جمہوریت پٹڑی سے اترے۔
لائف اسٹائل اے آر رحمان کی سب سے چیلنجنگ فلم بولی وڈ فلم 'کوچادایاں' کریئر کی مشکل ترین فلم ہے کیونکہ اس میں موسیقی کے معیار کو بے حد اہمیت دی گئی ہے۔
پاکستان پنجاب کے پہلے کول پاور پلانٹس کا سنگ بنیاد چین کے تعاون سے ساہیوال میں لگائے جانے والے دونوں کول پاور پلانٹس سے 1320 میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔
پاکستان مذہبی مقامات کی بے حرمتی، تحقیقات کا حکم وزیر اعظم نواز شریف کا سندھ میں مذہبی مقامات کی بے حرمتی کے واقعات پر اظہار تشویش، معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی۔
پاکستان ہندوستان نے کوئی چارج شیٹ نہیں دی، سرتاج مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے مودی نواز ملاقات میں ہندوستان کی جانب سے پاکستان چارج شیٹ تھمانے کے تاثر کی تردید کی ہے۔
دنیا صومالیہ میں دو لاکھ بچوں کی ہلاکت کا خدشہ صومالیہ میں بھوک اور غذائی قلت کے خاتمے کے لیے ایمرجنسی فنڈ کی اشد ضرورت، یونیسف
لائف اسٹائل پاکستانی فلم 'ارتھ ٹو' کا پہلا پوسٹر جاری اداکار شان شاہد، ہمایوں سعید، اداکارہ عمیمہ ملک کی یہ مووی بولی وڈ فلم 'ارتھ' کا ریمیک ہے۔
پاکستان 'قوم نے دہشت گردوں کا غلط نظریہ مسترد کردیا' آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پوری قوم نے مل کر دہشت گردوں کے غلط نظریے کو مسترد کر دیا اور وہ تنہائی کا شکار ہیں۔
دنیا ننانوے سالہ خاتون کیلئے 75 سالوں بعد کالج ڈگری سن 1939 میں تعلیم مکمل کرنے والی جیسی وائٹ پانچ ڈالرز فیس نہ ہونے کی وجہ سے ڈگری حاصل نہ کر سکی تھیں۔
لائف اسٹائل راکیش روشن کی سوانح عمری ٹو ڈیڈ، ود لو میں راکیش روشن کی زندگی کے تمام اہم واقعات موجود ہیں۔
کھیل یونس ورلڈ کپ کھیلنے کے خواہش مند جبری طور پر سائیڈ لائن کیے جانے کے بجائے خود ہی کھیل سے ریٹائر ہونا چاہتا ہوں، سابق کپتان
پاکستان اوگرا کرپشن کیس میں توقیر صادق پر فرد جرم عائد خصوصی احتساب عدالت نے اوگرا کرپشن کیس میں سابق چیئرمین اوگرا اور عقیل کریم ڈھیڈی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔
پاکستان اسلام آباد میں جج مخالف بینرز پر سپریم کورٹ برہم عدالت نے ڈی جی آئی بی اور سیکرٹری داخلہ سے جج جسٹس جواد ایس خواجہ کیخلاف لگائے گئے بینر کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔