دنیا مسجد الحرام میں دنیا کا سب سے بڑا دروازہ نصب اس دروازے پر بڑے لیمپس لگائے گئے ہیں جو پہلی نظر میں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرالیتے ہیں۔
پاکستان سیالکوٹ: ہندوستان کی بلا اشتعلال فائرنگ سے اب تک 10 ہلاکتیں فائرنگ کے نتیجے میں دو درجن سے زائد شہری بھی زخمی ہو چکے ہیں۔
پاکستان احتجاجی جماعتیں مستقبل میں اپنے عمل کی مذمت کریں گی، نواز وزیر اعظم نواز شریف نے عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے دھرنوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قومی معیشت کو نقصان پہنچا۔
پاکستان 'پارلیمنٹ نے جمہوریت کے استحکام میں مدد کی' میرا نہیں خیال کہ عدلیہ حکومت کے خلاف کسی سازش میں ملوث ہے، نواز شریف۔
پاکستان شوکاز نوٹس پارٹی آئین کی خلاف ورزی ہے، ہاشمی جاوید ہاشمی نے اپنے خلاف شوکاز نوٹس کو پاکستان تحریک انصاف کے آئین کے خلاف قرار دیا۔
پاکستان ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کے لیے چین کا سب سے بڑا قومی ایوارڈ تعلیم کے شعبے میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ان کی خدمات کے اعتراف میں یہ ایوارڈ دیا گیا۔
کھیل مشکوک باؤلنگ ایکشن کے لیے سافٹ ویئر درآمد کرنے کا فیصلہ ڈومیسٹک کرکٹ ہیڈ انتخاب عالم کے مطابق اس سافٹ ویئر سے باؤلرز کے مشکوک ایکشن کی نشاندہی کی جاسکے گی۔
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے دو ہزار اسکول تباہ بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ پنجاب میں تقریباً 2 ہزار اسکول تباہ، ہلاکتوں کی تعداد 317 ہو گئی۔
کھیل 'آفریدی کپتانی کو آسان نہ سمجھیں' جاوید میانداد نے ٹی ٹوئنٹی کے نئے کپتان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی بیٹنگ بہتر بنائیں۔
پاکستان چینی صدر جلد پاکستان آنے کے خواہش مند انہوں نے پاکستان میں سماجی معاشی ترقی کے لیے حکومتی کوششوں کی کامیابی اور اتحاد کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
دنیا یوکرینی باغیوں کا فوج پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام دوسری جانب یوکرینی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی باغیوں کی جانب سے ہوئی اوردس میزائل داغے گئے
پاکستان کراچی: پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، چار اہلکار زخمی شاہراہِ فصل پر نرسری کے مقام پر پولیس چوکی پر دستی بم حملے سے چوکی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کیلئے ستارہ امتیاز پاکستان کا تیسرا بڑا سویلین ایوارڈ ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے خدمات ا نجام دینے والے ریاض جاوید خواجہ کو دیا گیا۔
کھیل 'صہیب کو اوپر کے نمبر پر بھیجا جائے' ماضی میں وہ اوپر کے نمبروں پر کھیل چکے ہیں، میرا خیال ہے کہ انہیں چوتھے یا پانچویں نمبر پر بھیجنا چاہیئے، اقبال قاسم۔
کھیل بالنگ ایکشن، سعید اجمل کا ٹیسٹ کل ہوگا پہلے ٹیسٹ میچ میں میچ ریفری اور امپائرز کی رپورٹ کے تناظر میں سعید اجمل کے ایکشن پر اعتراض اٹھایا گیا تھا۔
پاکستان طاہر القادری خفیہ ایجنڈے پر کام کرہے ہیں: لشکری رئیسانی مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا ہے کہ طاہر القادری کو پاکستان میں جمہوریت کو متاثر کرنے کے بجائے کینیڈا چلے جانا چاہیے۔
پاکستان فوج کے اقتدار میں آنے کا امکان نہیں: خواجہ آصف امریکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فوج کے ساتھ قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی پر بھی مکمل ہم آہنگی ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ اقلیتوں کی عبادت گاہوں اور جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
دنیا امریکا کا آئی ایس آئی ایس کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز امریکی طیاروں نے عسکریت پسندوں کی ان تنصیبات کو نشانہ بنایا جنہیں کرد فورسز کے خلاف استعمال کیا جارہا تھا، پنٹاگون۔
پاکستان آرٹیکل 245 کے نفاذ پر حزب اختلاف کا سینیٹ سے واک آؤٹ سینیٹ میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور