پاکستان نواز شریف 17 نومبر سے ازبکستان کا دورہ کریں گے دو روزہ دورے میں وہ ازبکستان کی اعلی قیادت سے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوﺅں پر تبادلہ خیال کریں گے۔
کھیل 'یونس کو ٹیسٹ سیریز کے بعد ریٹائر ہو جانا چاہیے تھا' عبدالقادر اور سرفراز نواز نے یونس کے اچانک ریٹائرہونے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان پاک بحریہ اور ایئر چیف کا ’سی اسپارک‘ مشقوں کا معائنہ نیول و ایئر چیف نے دونوں افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پراطمینان کا اظہار کیا اور مختلف سطح پر بہترین ہم آہنگی کو سراہا۔
پاکستان 'انڈیا کو عالمی سطح پر بے نقاب کرتے رہیں گے' پاکستان توڑنے سے متعلق مودی کے بیان کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا جائزہ لیا جائے گا، سرتاج عزیز.
پاکستان کشمیر ہندوستان کا 'اٹوٹ انگ' نہیں، پاکستان کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم کردہ متنازعہ علاقہ ہے، اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے قونصلر دیار خان۔
دنیا جموں و کشمیر میں سید علی گیلانی گرفتار حریت رہنما زاہد رسول بٹ کے اہل خانہ سے ملنے جارہے تھے جنہیں گزشتہ دنوں انتہا پسند ہندوؤں نے ہلاک کیا تھا۔
کھیل عامر کی موجودگی سے سیریز دلچسپ ہو جاتی، ایلک سٹورٹ ’اگر انہیں سکواڈ میں شامل کیا جاتا اور وہ پہلے کی طرح ردھم میں باؤلنگ کرتے تو یقیناً پاکستان الیون کا معیار بڑھ جاتا‘۔
دنیا پاکستان فوج کی قندوز حملے میں ملوث ہونے کی پرزور تردید آئی ایس پی آر نے افغان میڈیا کے کچھ حصوں میں رپورٹ ہونے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
پاکستان سانحہ منیٰ: 60 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق وزارت مذہبی امور نے اپنی ویب سائٹ پر جاں بحق حاجیوں کی مکمل تفصیلات جاری کی ہیں۔
کھیل جان شیر پاکستان میں اسکواش کی قسمت بدلنے کیلئے پر عزم ’مہارت کے اعتبار سے ہمارے کھلاڑیوں کا ثانی نہیں لیکن ان کی جسمانی فٹنس عالمی معیار کی نہیں‘۔
کھیل پاکستان اور سری لنکا آئرلینڈ سے ٹکرائیں گے آئرلینڈ اگلے سال جون میں سری لنکا جبکہ اگست میں پاکستان کے خلاف دو دو ون ڈے میچوں کی میزبانی کرے گا۔
کھیل انڈین بورڈ کا رویہ بچگانہ، میانداد پاک-انڈیا سیریز کے حوالے سے بی سی سی آئی کا ناپختہ رویہ کھیل کی روح کے منافی ہے، سابق کپتان۔
کھیل ’خاموشی سرفراز کیلئے بہتر‘ ٹیسٹ اور ون ڈے میں اچھی پرفارمنس کے بعد سرفراز کو ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر نہیں کرنا چاہیے تھا، راشد لطیف۔
پاکستان سیلاب زدہ چترال میں 31 ہلاکتیں، ریسکیو سرگرمیاں تیز چترال میں اب تک 300 مکانات،25 مساجد، پل، تعلیمی ادارے سیلاب کی نذر ہو چکے۔
پاکستان ’بہتر ہو گا الطاف حسین زبانی تقاریر چھوڑ دیں ’ ایم کیو ایم قائد کو چاہیے کہ وہ ایسے شخص سے تقاریر لکھوائیں جس کی ذہنی حالت درست ہو، وزیر اطلاعات۔
دنیا 'ملکی سالمیت پر حملے کا بھرپور جواب دیں گے' اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا ’’بلا امتیاز‘‘ خاتمہ کیا جائے گا۔
پاکستان پی آئی کے 5 کریو ارکان برطرف اطلاعات کے مطابق، برطانوی حکام نے ان ارکان کو سمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر ’حراست‘ میں لیا تھا۔
پاکستان انڈین وزیر کے بیان پر پاکستان کی سخت تشویش انڈین وزیر دفاع نے کہا تھا کہ انڈیا دوسرے ملکوں کے دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے دہشت گردی کا سہارا لے گا۔
دنیا لندن: نواز شریف کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات ملاقات کے دوران ہاہمی دلچسپی کے امور، معیشت اور تجارت جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔
پاکستان نواز، کیری ملاقات میں علاقائی صورتحال پر غور عالمی برادری خطے میں امن و سلامتی کی پاکستانی کوششوں کو بہتر انداز میں تسلیم کرے، نواز شریف۔