پاکستان پشاور میں آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن شروع حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں میران شاہ سے آنے والے بے گھر افراد کی رجسٹریشن کی جارہی ہے۔
کھیل آملا کی سنچری، سری لنکا کو 75 رنز سے شکست جنوبی افریقہ نے ہاشم آملا کی سنچری کی بدولت پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 75 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان پشاور ایئر پورٹ حملے کا ایک اور ملزم گرفتار گرفتار ملزم ولی اللہ درہ آدم خیل کا کمانڈر ہے اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے وابسطہ شاہد گروپ سے منسلک ہے، پولیس۔
کھیل میانداد کا پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد پر اصرار پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا تھا آئندہ برس جنوری کے دوران متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل کا انعقاد کرایا جائیگا
پاکستان پی آئی اے کو بہترین ایئرلائن بنائیں گے، نواز شریف وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی قومی ایئر لائن پر سفر کریں اور ان کی پہلی ترجیح پی آئی اے ہونی چاہئے۔
پاکستان وطن کے دفاع کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، آرمی چیف راحیل شریف کی گیاری میں یادگار شہداء پرحاضری، افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
پاکستان پچیس روپے کا تنازعہ نوجوان کی جان لے گیا صرف پچیس روپے کے تنازعے پر یوٹیلیٹی اسٹور کے مالک نے ساتھی کے ہمراہ گاہک کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
پاکستان جیت کی تقریر میرا مشورہ تھا، پھانسی کیلئے تیار ہوں، پرویز رشید وفاقی حکومت نے عمران خان کی جانب سے اٹھائے گئے چار سوالوں کے جواب دے دیئے۔
پاکستان اے ایس ایف اہلکاروں کے اہلِ خانہ میں امدادی چیک تقسیم وزیراعظم نے کہا کہ کراچی ایئرپورٹ حملے کے دوران ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔
پاکستان ملک کو صنعتی انقلاب کی ضرورت ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ینگ ڈویلپمنٹ فنڈ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو نت نئے آئیڈیاز پر کام کرنے کا موقع ملا ہے۔
دنیا شامی باغیوں کے لیے امداد فراہم کی جائے: اوباما پچاس کروڑ ڈالرز کی اس امداد کو شام میں بشارالاسد کی فوج کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔
کھیل پاکستانی بیٹنگ کی کوچنگ چیلنج، گرانٹ فلاور قومی ٹیم کیساتھ انڈر 19 اور دیگر نمایاں پاکستانی کرکٹرز کے لئے اپنی خدمات فراہم کرنا ایک پرجوش چیلنج ثابت ہوگا۔
پاکستان ' پانچ سال میں ریپ کے کسی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ' سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس کو بتایا گیا کہ ریپ کے مرتکب کسی بھی شخص کیخلاف مقدمہ تک درج نہ ہوسکا۔
پاکستان افغانستان فرار دہشت گردوں کو پناہ نہ دے، پاکستان دفتر خارجہ نے پڑسی ملک پر زور دیا ہے کہ وہ شمالی وزیرستان سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کو اپنی سرزمین پر پناہ نہ دے۔
پاکستان چیف جسٹس 5 جولائی کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے جولائی کو جسٹس تصدق حسین جیلانی کی عمر 65سال ہو جائے گی، انہوں نے سال تک سپریم کورٹ میں بحیثیت جج خدمات انجام دیں۔
کھیل عامر پر پابندی میں نرمی کی ایک اور کوشش پی سی بی نے کہا ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر آئی سی سی سالانہ کانفرنس میں عامر پر عائد پابندی میں نرمی کا معاملہ اٹھائے گا۔
دنیا عراق کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت قبول نہیں، خامنائی عراقی حکومت، عوام اور سیاسی قیادت بحران اور پرتشدد حالات پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔، آیت اللہ خامنائی۔
پاکستان وزیر داخلہ کی جڑواں شہروں میں سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت شمالی وزیرستان آپریشن کے تناظر میں جڑواں شہروں کو محفوظ بنانے کے لیے وسائل اور کوششوں کو بڑھایا جائے، چوہدری نثار۔
پاکستان 'نقل مکانی کرنے والوں کا مزید بوجھ برداشت نہیں کرسکتے' وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے نقل مکانی کرنے والے افراد کو روکنے کے لیے راستے بند کردیے ہیں۔
پاکستان جیوانٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کا لائسنس معطل دونوں چینلز پر ایک ایک کروڑ جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔