پاکستان مالی سال 2022 میں آٹو سیکٹر میں فروخت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جون کا مہینہ بھی گاڑیوں کے 23 ہزار 547 یونٹس کی فروخت کے ساتھ تسلی بخش ثابت ہوا جبکہ مئی میں یہ فروخت 19 ہزار 395 یونٹس تھی، رپورٹ
پاکستان غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں محکمہ انسداد کرپشن کا فرح خان کے گھر پر چھاپہ 60 کروڑ روپے کا کمرشل پلاٹ 8 کروڑ روپے میں حاصل کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر اے سی ای فیصل آباد کی ٹیم نے چھاپہ مارا، حکام
کاروبار گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد کمی کے خدشات ہیں، آٹو انڈسٹری ہمیں عید کے بعد قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوگا کیونکہ اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، اصغر جمالی
پاکستان اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی کے بعد گاڑیاں خریدنے والوں کی مشکلات میں اضافہ پابندیوں کے پیش نظر آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی ایڈوانس بکنگ بند کردی، صارفین کے لیے قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے۔
پاکستان سندھ میں یکم جون سے کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر تمام آجر،کارخانوں کے مالکان اپنے غیر ہند مند ورکرز کو یکم جون 2022 سے کم از کم 25 ہزار روپے ادا کرنے کے پابند ہیں، صوبائی وزیر
پاکستان مہنگائی اور بینک کی پابندیوں کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں 51 فیصد اضافہ عیدالفطر کی تعطیلات سے قبل مئی 2022 میں کاروں کی ماہانہ فروخت بڑھ کر 19ہزار 395 یونٹس تک پہنچ گئی۔
پاکستان کراچی: روٹی کی تمام اقسام کی قیمتوں میں 2 سے 15 روپے کا اضافہ تندور مالکان قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ برداشت نہیں کرسکتے اس لیے صارفین پر بوجھ منتقل کرنے پر مجبور ہیں، تندور مالک
پاکستان گاڑیوں کے مقامی اسمبلرز ایڈوانس ٹیکس میں اضافے سے ناخوش ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ امتیازی فیصلہ ہے، اس کے نتیجے میں گاڑیوں کی فروخت میں کمی آئے گی، اسمبلزر کا دعویٰ
پاکستان لیوی میں اضافے کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان حکومت آئندہ چند ماہ میں آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پیٹرولیم لیوی اور جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرےگی، پیٹرول پمپ مالک
پاکستان 'نئے بجٹ میں صارفین کیلئے ریلیف کا کوئی امکان نہیں' یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے جس میں عام لوگوں کے لیے مختلف ضروری اشیا کی قیمتوں میں کوئی خاص کمی کی کوئی توقع نہیں، ماہر معاشیات
پاکستان پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد آٹے، دودھ اور ڈبل روٹی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ، ڈبل روٹی کی بھی کم از کم قیمت 60 روپے مقرر کردی گئی۔
پاکستان تیل کی قیمت میں 213 روپے اضافہ، صارفین کی مشکلات بڑھ گئیں کراچی میں یوٹیلیٹی اسٹورز نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جون سے ہوگا، عہدیدار
پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز نے قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چینی کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا کر ہوشیاری کا مظاہرہ کیا ہے، اسمبلرز
پاکستان 'پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پیدواری لاگت بڑھائے گا' صنعتی شعبے، اور صارفین کے لیے حکومت کو پیٹرولیم قیمتوں میں یکدم اضافے کے بجائے مرحلہ وار اضافہ کرنا چاہیے تھا، تاجر رہنما
پاکستان مرکزی بینک نے گاڑیوں کی طلب کم کرنے کیلئے قرضے کی میعاد کم کردی گاڑیوں کی قیمت میں 30 فیصد اضافے کے باعث مالی سال 2023 میں فروخت میں 20 سے 25 فیصد کمی ہوسکتی ہے، کے ٹریڈ
پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں گوشت کی برآمدات میں 21 فیصد کمی گوشت کی کُل برآمدات 21 فیصد کم ہوکر 64 ہزار 113 ٹن ہو گئیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 81 ہزار 561 ٹن تھیں، رپورٹ
پاکستان سندھ میں آٹا 2 روپے فی کلو اور ڈبے کا دودھ 10 روپے فی لیٹر مہنگا عید الفطر کےبعد سندھ میں ملوں نے اوپن مارکیٹ میں 100 کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں 500 روپے اضافے کیا ہے، آٹا مل مالک
پاکستان عید کے بعد مرغی، پیاز، لیموں کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں خوردہ فروشوں کی جانب سے چکن کی زیادہ طلب کے مقابلے میں فارمز سے کم سپلائی کے روایتی بہانے پیش کیے جارہے ہیں، رپورٹ
پاکستان ایندھن کے قلیل ذخائر کے سبب بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ متوقع بجلی کی طلب اور رسد کے درمیان فرق پہلے ہی 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکا جس میں ڈھائی ہزار میگاواٹ کی مستقل قلت بھی شامل ہے، رپورٹ
پاکستان کراچی کے خوردہ فروشوں کی جانب سے سرکاری نرخوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری کمشنر کراچی کے دفتر کے عہدیداران لاکھوں خوردہ فروشوں پر بھاری جرمانے عائد کرکے منافع خوری قابو کرنے کا تاثر دے رہے ہیں۔