گھریلو آلات اور گاڑیاں بنانے میں استعمال ہونے والی جست کی چادر یا کولڈ رولڈ شیٹ کی قیمت 14 ہزار روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 80 ہزار روپے فی ٹن کر دی گئی۔
صارفین کو گھی اور تیل کی فی کلوگرام/لیٹر کی قیمتوں میں ایک بار پھر 15 سے 20 فیصد کا اضافے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، پاکستان وناسپتی مینوفیکچر ایسوسی ایشن