پاکستان اشیائے خورونوش کی سرکاری اور ریٹیل قیمتوں میں بڑے فرق سے شہری پریشان صارفین کا کہنا ہے انہوں نے پیاز 200 روپے سے 180 روپے فی کلو تک خریدی جب کہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ ریٹیل ریٹ 143 روپے فی کلو ہے۔
پاکستان سیلاب سے فصلیں شدید متاثر، چاول کی برآمدات میں بڑی کمی کے خدشات منڈلانے لگے پاکستان نے گزشتہ سال 48 لاکھ 80 ہزار ٹن چاول برآمد کیے جبکہ رواں چاول کی برآمدات 35 لاکھ ٹن تک گر سکتی ہیں، چیلا رام کیولانی
پاکستان پیاز کی درآمد صارفین کو قیمتوں میں ریلیف دینے میں ناکام قیمتوں میں اضافہ برقرار رہ سکتا ہے کیونکہ کئی زرعی علاقوں میں سیلاب کے سبب جمع ہونے والے پانی کی تاحال نکاسی نہیں ہوئی، وحید احمد
کاروبار اگست کے دوران گاڑیوں کی فنانسنگ میں 2.2 فیصد کمی بلند قیمتوں کی وجہ سے لوگ گاڑیوں کے لیے قرض لینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں جس کے سبب گاڑیوں کی مانگ کم ہو گئی ہے، فہد رؤف
پاکستان لاگت بڑھنے کے پیش نظر ڈبل روٹی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ڈبل روٹی بنانے والوں کی جانب سے قیمتوں میں اوسطاً 19 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان آٹے اور تازہ دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ 10 کلو آٹے کے تھیلے کا نیا ریٹ 995 روپے مقرر جو اس سے قبل 945 روپے تھا، دودھ کی قیمت 10 روپے اضافے سے 180 روپے فی لیٹر ہو گئی۔
پاکستان ٹویوٹا موٹرز، ملت ٹریکٹرز نے بھی اپنے پلانٹس بند کردیے ٹویوٹا گاڑیوں کے اسمبلر نے بتایا کہ درآمدی پابندیوں کی وجہ سے پرزوں کی قلت کے باعث اس کا پلانٹ یکم سے 16 ستمبر تک بند رہے گا۔
پاکستان کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 480 روپے فی کلو تک پہنچ گئی فصلوں کی تباہی اور بلوچستان اور سندھ میں سیلاب کے سبب سڑکوں کی بدحالی کے باعث اور منڈیوں میں سپلائی کم ہوئی ہے۔
کاروبار غیر یقینی صورتحال کے باوجود مزید غیر ملکی آٹو کمپنیاں پاکستان میں قسمت آزمانے کو تیار کئی دہائیوں تک 3 بڑے جاپانی اسمبلرز کے زیر تسلط رہنے والی مارکیٹ میں کوریائی اور چینی اسمبلرز کے لیے راہ ہموار ہوئی ہے، رپورٹ
پاکستان جولائی کے دوران ماہانہ آٹو فنانسنگ میں کمی مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق کووِڈ 19 کے بعد آٹو سیکٹر کی بحالی کی وجہ سے سالانہ اعتبار سے فنانسنگ میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان انڈس موٹرز، سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی ہونڈا موٹرز نے اپنے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار سے 5 لاکھ 50 ہزار روپے تک کمی کی ہے۔
پاکستان نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی قیمتوں میں بڑا اضافہ، آٹوفنانس میں سختی، عیدالاضحیٰ کی طویل تعطیلات اور 2 بڑے اسمبلرز کی جانب سےبکنگ کی معطلی اس کا سبب بنی، رپورٹ
پاکستان مزید آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا پاک سوزوکی کمپنی نے 3لاکھ 14ہزار سے 6لاکھ61 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا جب کہ جاپانی و چینی موٹر سائیکل اسمبلرز نے بھی قیمتیں بڑھادیں۔
کاروبار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے سے سرمایہ کار فائدہ اٹھانے میں مصروف سرمایہ کار حالیہ ہفتوں میں قیمتوں میں زبردست اضافے کی وجہ سے گاڑیاں، جیپ اور پک اپ بھاری پریمیئم کے ساتھ فروخت کر رہے ہیں، رپورٹ
کاروبار آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا حکومت سیاسی اور معاشی بحرانوں سے نمٹنے کی کوششیں کررہی ہے جبکہ آٹو اسمبلرز اس صورتحال سے بھرپور فائدہ اٹھانے میں مصروف ہیں، رپورٹ
پاکستان پارٹس کی قلت کے باعث گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں ‘پیداواری ایام’ میں کمی کرنے پر مجبور پارٹس کی درآمد پر پابندی کے باعث اگست میں پروڈکشن ڈیز میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ
کاروبار مالی سال 2022 میں گاڑیوں کی کِٹس کی درآمدات میں 52 فیصد اضافہ مکمل اور نیم تیارشدہ کٹس کا درآمدی بل ایک ارب 70کروڑ ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ مالی سال ایک ارب 11کروڑ ڈالر رہا، رپورٹ
پاکستان تاجر رہنماؤں کی معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں ناکامی پر حکومت پر تنقید کے سی سی آئی کے چیئرمین اور صدر نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت کے غیر سنجیدہ رویے پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ پیکانٹو کے 1000 سی سی کی 2 ماڈلز کی قیمت میں 5 لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا گیا اب ان کی قیمت 31 لاکھ اور 32 لاکھ ہوگی، سرکلر
پاکستان قیمتوں میں اضافے کی نئی لہر سے صارفین کو خطرہ نقل و حمل کی لاگت میں کمی کے باوجود دودھ، آٹا، دال، سبزیوں سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔