دنیا برف کے پتلے بنانا غیر اسلامی قرار سعودی عرب کے معروف عالم دین نے ’سنو مین‘(برفانی پتلا) بنانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی قرار دے دیا ہے
دنیا امریکی سفارتخانوں پر دھماکوں کا مشتبہ ملزم ٹرائل سے قبل ہلاک ال لبی پر تنزانیہ اور کینیا کے امریکی سفارتخانوں پر ہونے والے بم دھماکوں کی منصوبہ بندی میں مدد فراہم کرنے کا الزام تھا
دنیا ٹریکٹر پر قطب جنوبی کا سفر ایک ڈچ خاتون ٹریکٹر پر یورپ، افریقہ اور انٹارٹیکا سے ہوتے ہوئے قطب جنوبی پہنچ گئیں۔
دنیا مالدیپ میں پینے کا پانی کم پڑ گیا، ہنگامی حالت نافذ مالدیپ کے دارالحکومت میں پانی کے سب سے بڑے ٹریٹمنٹ پلانٹ میں آگ لگنے سے پینے کا پانی کم پڑگیا، دیگر ملکوں سے امداد طلب۔
دنیا چین: سزائے موت پانے والوں کے اعضاء نہ لینے کا فیصلہ چینی حکومت نے قیدیوں کے اعضاء کو ٹرانسپلانٹ کرنے کی متنازع پالیسی کو اگلے ماہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ڈرون حملوں سے پاکستانی طالبان کی صلاحیت میں کمی طالبان کمانڈروں کے مطابق امریکی ڈرون حملوں سے وہ افغانستان کے چھوٹے قصبوں سے دوردراز پہاڑی علاقوں میں جانے پرمجبورہیں
دنیا کشمیر: انڈین فوج کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کپواڑہ کے علاقے میں پیش آیا جب کہ ہلاک ہونے والے افراد 'شدت پسند' تھے ۔
دنیا کابل: جنوبی افریقی خاندان قتل، پولیس چیف مستعفی امریکی تنظیم سے منسلک شخص اوراسکے 2بچوں کوطالبان نےنشانہ بنایا،جنرل ظاہرنےامن عامہ کی خراب صورتحال پراستعفی دیا
دنیا اسرائیل چھوڑنے پر عربوں کو مالی مراعات کی پیشکش لیبرمین کا کہنا تھا کہ جعفہ اور عکہ میں رہائش پذیر فلسطینی اگر منتقل ہونا چاہتے ہیں تو ان کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔
دنیا نائیجیریا میں دو پاکستانی اغوا نائیجیریا کی ریاست بایلسا کے علاقے ڈیلٹا میں دو پاکستانیوں سمیت تین افراد کو اغوا کرلیا گیا۔
لائف اسٹائل برطانوی میڈیا ویب سائٹس ہیک سیرئین الیکٹرانک آرمی نے مبینہ طور پر برطانیہ کی متعدد میڈیا تنظیموں کی ویب سائٹس ہیک کر لیں۔
دنیا سری نگر:ہندوستانی فوجی اڈے پرحملہ،3 اہلکار ہلاک پاکستان کی سرحد سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع قصبے آرنیہ میں مبینہ عسکریت پسندوں کے حملے میں 3شہری بھی مارے گئے
کھیل ہیوز کی وفات : شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل معطل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈز نے باہمی مشاورت سے کھیل کو تاخیر سے شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
دنیا بے گھر عراقیوں کی حالت و زار عسکریت پسندوں نے موصل کا کنٹرول سنبھال لیا جس کے بعد رہائشیوں نے بغداد میں پناہ لیتے ہوئے عارضی گھر قائم کرلیے ہیں۔
دنیا امریکا میں برفانی طوفان سے تباہی برف باری سے ریاست کا شہر بفیلو اور اس کے نواحی علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
پاکستان دستکاری کے کام کی عالمی مارکیٹ میں مانگ سندھ کے لاکھوں دستکاروں کے لیے اشیائے دستکاری روزگار کا واحد ذریعہ ہے۔
دنیا کابل: فوجی اڈے پرطالبان کا حملہ، دو اہلکار ہلاک افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی افواج کے اڈے کو نشانہ بنایا جس میں دو افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
دنیا امریکی محکمہ خارجہ کا ای میل نظام ہیک یہ حملے ایسے وقت ہوئے جب وائٹ ہاؤس سمیت مختلف سرکاری محکموں کے نیٹ ورکس میں بھی دخل اندازی ہو چکی ہے۔
لائف اسٹائل امریکی ریئلٹی کوئن بگ باس میں پہلی مرتبہ انڈیا آنے والی کم کرداشائن ہفتہ کو نشر ہونے والے شو میں نظر آئیں گی۔
کھیل آئی سی سی چیف کرپشن الزامات سے کلیئر آئی پی ایل کرپشن کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سپریم کورٹ میں نئی رپورٹ جمع کرا دی۔