دنیا پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال بدستور ’باعث تشویش‘ ہے، امریکا اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی سالانہ رپورٹ میں عمران خان کے آزادی مارچ، سیاست دانوں، سیاسی جماعتوں پر قدغن اور صحافیوں کو لاپتا کیے جانے کی نشان دہی کی گئی ہے۔
دنیا امریکا: عمران خان کے خلاف حکومتی اقدامات پر پی ٹی آئی کا وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج عالمی برادری حکومتِ پاکستان کی جانب سے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، مظاہرین
دنیا پاکستان کا اقوام عالم سے اسلاموفوبیا کےخلاف متحد ہونے کا مطالبہ ضروری ہے کہ ہم سب اکٹھے ہوکر نفرت اور تعصب کی اِس لہر کو پلٹ دیں جس سے اقوام عالم کے درمیان یکجہتی کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے، منیر اکرم
دنیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس آئندہ ہفتے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے اس عہدے کو چھوڑنے کے بعد کہیں اور نہیں جارہا، محکمہ خارجہ کے لیے کام جاری رکھوں گا، نیڈ پرائس
پاکستان ’ملک میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے سبب آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر ہورہی ہے‘ آئی ایم ایف پاکستان سے اس بات کی یقین دہانی کا خواہاں ہے کہ مستقبل کا سیاسی سیٹ اَپ کسی بھی معاہدے کی پاسداری کرے گا۔
پاکستان ’آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے سبب پاکستان کو قرضوں کی ادائیگیاں روکنی پڑ سکتی ہیں‘ کئی ہفتوں کے مذاکرات کے بعد بھی یہ واضح نہیں ہے کہ کیا اور کب پاکستان آئی ایم ایف سے اگلی قسط وصول کر سکتا ہے، امریکی ماہرین معیشت
پاکستان امریکی پینل کی گجرات میں مودی کے اقدامات پر تنقید فسادیوں نے ‘مسلمانوں پر ٹارگٹڈ حملے’ کیے، ‘وہی ہتھکنڈے استعمال کیے جو نازی نے جرمنی میں کیے تھے، پینل رکن
دنیا سیلاب متاثرین کی مدد کا سلسلہ جاری رہے گا، اقوامِ متحدہ کی یقین دہانی ہم کمیونٹیز کی بحالی، ان کا ذریعہ معاش بحال کرنے اور آئندہ مون سون سیزن کی تیاری میں حکام کی مدد کر رہے ہیں، اقوامِ متحدہ
دنیا افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیاں انتہائی مایوس کن ہیں، بلاول بھٹو نائن الیون کے بعد ہمارے مذہبی تصور کو انتہا پسندوں نے ہائی جیک کر لیا جو ہمارے عقیدے کی نمائندگی نہیں کرتے، وزیر خارجہ
پاکستان بلاول بھٹو اقوام متحدہ کی کانفرنس ’اسلام میں خواتین کے حقوق‘ میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے درحقیقت اسلام خواتین کو اپنے انتخاب کا حق، تعلیم کا حق، سیاسی، سماجی اور اقتصادی سرگرمیوں میں شامل ہونے کا حق دیتا ہے۔
دنیا پاکستانی سمیت 37 کمپنیاں امریکا کی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کمپنیوں کو مبینہ طور پر روس کی دفاعی صنعت، چین کی فوج کی جدت میں مدد اور میانمار، چین میں انسانی حقوق کے استحصال میں ملوث ہونے پر بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا۔
پاکستان ’آئی ایم ایف سے ڈیل ہو جائے گی لیکن کب ہوگی، یہ کہنا مشکل ہے‘ یقین کے ساتھ یہ کہنا مشکل ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض پروگرام بحال ہونے میں ’ایک ہفتہ، دو ہفتے یا تین ہفتے لگیں گے، حکام
دنیا پاکستان، امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے پرعزم امریکا 12 ارب ڈالر کے دوطرفہ تجارتی حجم کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر اور برآمدی مقام ہے۔
دنیا افغانستان میں اب بھی دنیا کا سب سے بڑا انسانی بحران ہے، اقوامِ متحدہ موسمیاتی تبدیلی، معاشی بدحالی نے افغانستان میں بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے جہاں 2 کروڑ 80 لاکھ افراد امداد پر انحصار کرتے ہیں، رمیز الاکبروف
پاکستان ’کالعدم ٹی ٹی پی خیبرپختونخوا سے حکومت کو باہر نکال کر شریعہ کے نفاذ کی خواہاں‘ کالعدم گروپ نے اپنے کارندوں کو تربیت دینے اور فعال کرنے کے لیے افغانستان اور پاکستان کی سرحد کے ساتھ موجود قبائلی پٹی کو استعمال کیا، امریکی رپورٹ
پاکستان یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف قرارداد، پاکستان کا ووٹنگ سے گریز قرارداد میں کچھ شقیں ایسی ہیں جو چند امور پر پاکستان کے اصولی مؤقف سے مطابقت نہیں رکھتیں، پاکستانی سفیر
پاکستان یوکرینی صدر کا اقوام متحدہ میں حمایت حاصل کرنے کیلئے صدر مملکت کو فون روس۔یوکرین جنگ پر پاکستان کو گہری تشویش ہے، مجوزہ قرارداد کے مندرجات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ڈاکٹر عارف علوی کی گفتگو
پاکستان پاکستان کا امریکی جی ایس پی پروگرام کی تجدید کا مطالبہ پاکستان جی ایس پی ممالک کے 27 رکنی اتحاد کا حصہ اور ان اقوام میں شامل ہے جنہیں اس پروگرام کے تحت ٹیرف میں چھوٹ ملتی ہے۔
پاکستان امریکا کا ایک بار پھر عمران خان کے ’الزام تراشی کے کھیل‘ کا حصہ بننے سے انکار ہم کسی بھی دو طرفہ تعلقات کی راہ میں پروپیگنڈے، غلط معلومات، جھوٹی معلومات کو حائل نہیں ہونے دیں گے، نیڈ پرائس
دنیا افغان طالبان، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی حمایت ترک نہیں کریں گے، امریکی تھنک ٹینک پاکستان میں اقتصادی بحران اور افغانستان میں طالبان کی حکومت کے دوران پاکستانی طالبان دوبارہ خطرہ بن کر سامنے آئے ہیں، رپورٹ