Live Arrest Of Imran Khan عمران خان کے خلاف ’توہینِ مذہب کارڈ‘ استعمال کرنے پر امریکی رپورٹ میں تنقید عالمی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ امریکی رپورٹ میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف ’توہین مذہب کارڈ‘ استعمال...
دنیا عمران خان کےخلاف ’توہینِ مذہب کارڈ‘ استعمال کرنے پر امریکی رپورٹ میں تنقید گزشتہ برس کئی سیاسی رہنماؤں نے اپنے سیاسی حریفوں پر حملہ کرنے کے لیے اشتعال انگیز مذہبی لہجے کا استعمال کیا، رپورٹ
دنیا پاکستانیوں کو پُرتشدد افعال میں شامل ہوئے بغیر احتجاج کا حق حاصل ہے، امریکا امریکی ترجمان نے عمران خان کی گرفتاری پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا لیکن کہا کہ کسی بھی گرفتاری کے دوران ملکی قوانین کا احترام کیا جانا چاہیے۔
پاکستان امریکی کمپنی کا پاکستان میں گلابی نمک کے شعبے میں 20 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ اس منصوبے میں کان کنی کے مقام پر عالمی معیار کی پروسیسنگ اور پیکیجنگ کی سہولت کی تعمیر اور مقامی آبادی کی تعمیر و ترقی کا پروگرام شامل ہے۔
Live Arrest Of Imran Khan کسی سیاسی جماعت یا امیدوار سے نہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات کے خواہاں ہیں، امریکا امریکا نے کہا ہے کہ وہ کسی سیاسی جماعت یا امیدوار کے ساتھ نہیں بلکہ ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کے ساتھ شراکت داری...
دنیا کسی سیاسی جماعت یا امیدوار سے نہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات کے خواہاں ہیں، امریکا ہمارا مفاد صرف ایک محفوظ اور خوشحال پاکستان ہے جوکہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے مفاد میں ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا پرتشدد احتجاج: امریکی سینیٹ کی کمیٹی کا پاکستان میں کشیدگی کم کرنے پر زور امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے صورتحال کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
دنیا امریکا کا کسی فریق کی حمایت سے انکار، برطانیہ نے گرفتاری کو اندرونی معاملہ قرار دیدیا امریکا کی ایک سیاسی امیدوار یا دوسری پارٹی کے مقابلے میں کسی اور پارٹی کے بارے میں کوئی پوزیشن نہیں ہے، امریکی محکمہ خارجہ
دنیا عمران خان کی گرفتاری پر امریکا، برطانیہ پاکستان میں ’قانون کی حکمرانی‘ کی پاسداری کے خواہاں ہم صرف اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ قانون کی حکمرانی اور آئین کے مطابق ہو، انٹونی بلنکن
پاکستان پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کے باہر ’خستہ حال املاک‘ کے نوٹس کا معمہ حل نہ ہو سکا عمارت کے خستہ حال ہونے کے حوالے سے نوٹس مرکزی دروازے پر چسپاں کیے جانے کے چند دن بعد غائب ہو گیا۔
پاکستان موجودہ صورتحال میں بلاول اور جے شنکر کی ملاقات کا انداز نارمل تھا، امریکی اسکالر پاکستان کے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت پر کافی تنقید کی جا رہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے وہ پورا کر دیا جو اسلام آباد نے چاہا تھا، مائیکل کوگلمین
پاکستان سیلاب کے بعد سے 8 لاکھ پاکستانیوں کو بھوک کا سامنا ہے، اقوامِ متحدہ پاکستان میں بھوک کی شدت میں 25 فیصد سے 43 فیصد تک اضافہ تمام صوبوں بالخصوص سندھ میں ایک بگڑتی ہوئی صورتحال کی نشاندہی کرتا ہے، رپورٹ
دنیا پاکستان کی سلامتی کونسل میں ’من مانی تبدیلیوں‘ کی مخالفت بین الحکومتی مذاکراتی فریم ورک کا عمل سلامتی کونسل میں منصفانہ نمائندگی اور اصلاحات پر ایک معاہدے طے پانے کے لیے بہترین راستہ فراہم کرتا ہے، منیر اکرم
دنیا ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کیلئے اب بھی 55 سال درکار کمر عمری کی شادیوں میں کمی کے حوالے سے مالدیپ اور سری لنکا کے بعد پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔
پاکستان پاکستان میں سیاسی مخالفین کےخلاف توہین مذہب کے قانون کے استعمال پر امریکا کو تحفظات شہباز شریف حکومت توہین مذہب کے قانون کو عمران خان اور ان کے ارکان کےخلاف بطور ہتھیار استعمال کررہی ہے، امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی
دنیا امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے سیاسی بحران کی بازگشت عمران خان سے ڈیل کرنا ہمارے لیے مشکل تھا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف سے ڈیل کرنا کسی حد تک آسان ہے، بریڈ شرمین
پاکستان پاکستان کا امریکا پر فوجی امداد بحال کرنے کیلئے زور افغانستان سے انخلا کے بعد سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات طویل عرصے سے غیر یقینی صورتحال میں گِھرے ہوئے ہیں۔
پاکستان پاک پی اے سی کی امریکی قانون سازوں کے ساتھ ’پاکستان میں جمہوریت کے تحفظ‘ کیلئے لابنگ 90 سے زائد امریکی قانون سازوں نے انٹونی بلنکن پر زور دیا کہ وہ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کیلئے تمام سفارتی ذرائع استعمال کریں۔
پاکستان ’امریکا پاکستان کی روس سے سستے تیل کی خریداری کا مخالف نہیں‘ ہر ملک اپنے خود مختار فیصلے کرنے جا رہا ہے کیونکہ وہ اس کی توانائی کی فراہمی سے متعلق ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان ’طالبان نے بھارت سے رابطہ کرنے سے قبل جنرل (ر) باجوہ سے مشاورت کی تھی‘ کابل میں بھارت کی واپسی پاکستان کے بغیر نہیں ہوسکتی تھی، افغان طالبان سے متعلق کتاب میں انکشاف