دنیا خواتین سے متعلق نرم پالیسیوں پر قائل کرنے کیلئے اقوام متحدہ کا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پرغور طالبان کی خود کو تسلیم کروانے کی خواہش ہمیں ان سے مختلف امور پر بات چیت کے لیے راضی کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، ڈپٹی سیکریٹری جنرل
دنیا خواتین پر پابندیاں، اقوامِ متحدہ کا مئی تک افغانستان سے انخلا کا انتباہ طالبان نے ایک حکم جاری کیا تھا جس کے تحت اقوام متحدہ میں ملازمت کرنے والی افغان خواتین مزید کام جاری نہیں رکھ سکتیں۔
دنیا سعودی عرب، متحدہ عرب امارات پابندیوں کے باوجود روس سے سستی پیٹرولیم مصنوعات خریدنے میں مصروف یہ مغربی پابندیوں کے غیر متوقع نتائج اور مشرق وسطیٰ پر امریکا کے گھٹتے ہوئے اثر و رسوخ کی ایک اور مثال ہے، وال اسٹریٹ جرنل
دنیا بریڈ شرمین، زلمے خلیل زاد کی عمران خان کیلئے لابنگ کرنے کے تاثر کی تردید چیئرمین پی ٹی آئی نے یقین دہانی کروائی کہ وہ امریکا کے خلاف نہیں ہیں اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں، امریکی رکن کانگریس
پاکستان امریکی نائب صدر کمالا ہیرس کو پاکستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی پی ٹی آئی امریکی طاقت ور حلقوں میں حمایت حاصل کرنے کے لیے اپنی مہم وسیع کر رہی ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے اہم شراکت داروں کے مالیاتی اعلانات کا خیر مقدم فنڈ جائزے کی کامیاب تکمیل کی راہ ہموار کرنے کے لیے جلد از جلد ضروری مالیاتی یقین دہانیاں حاصل کرنے کا منتظر ہے،نیتھن پورٹر
پاکستان آئی ایم ایف نواں جائزہ: متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کی تصدیق کردی، اسحٰق ڈار اسٹیٹ بینک رقم کی وصولی کے لیے متحدہ عرب امارات کے حکام کے ساتھ کاغذی کارروائی مکمل کر رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
دنیا پی ٹی آئی کی بائیڈن انتظامیہ کی حمایت حاصل کرنے کی سرتوڑ کوششیں ہم میڈیا، کانگریس اور انتظامیہ کے ذریعے اپنا پیغام پہنچا رہے ہیں کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی روک دی جائے، مشیر عاطف خان
دنیا ہتھیاروں کی غیرمنظم تجارت عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، پاکستان کا انتباہ چند ممالک کی انتہائی قوم پرستانہ اور تسلط پسند پالیسیوں نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے، پاکستانی سفیر
پاکستان مرکزی بینک کے گورنر، سیکریٹریز آئی ایم ایف-عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے 10-16 اپریل تک ہونے والے اجلاسوں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر بھی توجہ مرکوز کی جائے گی۔
دنیا مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کا خصوصی حق حاصل ہے، او آئی سی ان خطرناک اور اشتعال انگیز کارروائیوں پر اسرائیل جوابدہ ہے جو انتشار اور مذہبی تصادم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے، اسلامی تعاون تنظیم
پاکستان ٹائم میگزین کے سرورق پر عمران خان کی تصویر، حامی مضمون کے متن پر برہم امریکی جریدے کا تبصرہ عالمِ اسلام کے بارے میں مغرب کے دہرے معیار، محدود نکتہ نظر اور گمراہ کن تصور سے زیادہ کچھ نہیں ہے، ٹوئٹر صارف
پاکستان اسحٰق ڈار اگلے ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف، عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت کریں گے آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے 10 سے 16 اپریل تک رکن ممالک کے وزرائے خزانہ کے ساتھ براہ راست اجلاس کا اعلان کیا تھا۔
دنیا بھارت کو نیٹو کی مستقل رکنیت دینے پر کوئی غور نہیں ہورہا، عہدیدار نیٹو فی الحال یورو-اٹلانٹک فوجی اتحاد ہی ہے اور اس کو عالمی فوجی اتحاد بنانے کے لیے وسعت دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، جولیان اسمتھ
دنیا چین کے مخالفین پاکستان کے ساتھ اتحاد سے’گریز کر سکتے ہیں’، امریکی رپورٹ مستقبل میں دونوں ممالک کے تعلقات بھرپور نہیں ہوسکتے، جس کی وجہ چین کے اپنے غلط اقدامات یا مخالفین کا جارحانہ ردعمل ہوسکتا ہے، رپورٹ
پاکستان امریکا کی زیر قیادت ڈیموکریسی کانفرنس، چین کو ناراض کیے بغیر پاکستان کی شرکت کا امکان معاشی بحران کے شکار پاکستان کو بین الاقوامی اداروں اور دیگر شراکت داروں سے مالی تعاون کے لیے امریکی حمایت حاصل کرنے کا اہم موقع ہے۔
دنیا نادیہ کہف امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں 50 سالہ خاتون جج نے قرآن پاک کے اس نسخے پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا جو انہیں اُن کی دادی سے وراثت میں ملا تھا۔
پاکستان امریکا کا مضبوط پاکستانی معیشت کیلئے متحرک کردار ادا کرنے کا عزم ہم معاشی ترقی اور تباہ حال انفرااسٹرکچر کی بحالی میں سرمایہ کاری کے لیے تمام پاکستانیوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں، ڈائریکٹر امریکی دفتر خارجہ
پاکستان معاہدے کی تکمیل کیلئے دیگرشراکت داروں سے یقین دہانی ’ضروری‘ ہے، آئی ایم ایف پاکستانی حکام نے معیشت کے استحکام اور اعتماد کی بحالی کے لیے فیصلہ کن اقدامات پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے، اسٹریٹجک کمیونیکیشنز ڈائریکٹر
پاکستان امریکا کی حمایت حاصل کرنے کیلئے حکومت اور پی ٹی آئی کی کوششوں میں تیزی عوامی سطح پر اپوزیشن اور حکمران جماعتیں دونوں یہ کوشش کر رہی ہیں کہ وہ امریکا سے تعلق قائم کرنے کے لیے زیادہ بےچین دکھائی نہ دیں۔