ان کے پاس امریکی قانون سازوں کیلئے فنڈز جمع کرنے،انکے لیے ووٹ مانگنے کے وسائل ہیں، بدلے میں وہ اپنے مسائل پر قانون سازوں کی حمایت حاصل کرتے ہیں،خاور مہدی
سلامتی کونسل کی بنیادی ذمہ داری امن، سلامتی کو فروغ دینے، برقرار رکھنے اور تنازعات اور تصادم کو حل کرنے کی ہونی چاہیے، پاکستانی مندوب کا سلامتی کونسل میں بیان