ایک دہائی میں 34 لاکھ گانٹھ کپاس کی پیداوار کم ہوئی، صرف ایک سال میں ایک ارب 61 کروڑ ڈالر درآمدات کی ضرورت پیدا ہوئی، زیر کاشت رقبہ بڑھاکر 10 لاکھ افراد کو روزگار دینا ممکن ہے
ملزم ارمغان سے دوران تفتیش کئی دوسرے معاملات بھی سامنے آئے، اسی وجہ سے نئے مقدمات بنے، تفتیش سے توجہ ہٹ گئی تھی، اب کیس پر فوکس کیا گیا ہے، ذوالفقار علی آرائیں
دہشت گردوں نے مارٹر گولوں، راکٹ لانچرز کا بے دریغ استعمال کیا، دہشت گردوں کی جانب سے اسنائپر رائفلز اور دیگر بھاری اسلحے کا بھی استعمال کیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس
ہلاکتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کا خدشہ، یہ ایک صدی سے زائد عرصے میں میانمار میں آنے والا سب سے بڑا زلزلہ تھا، سیکڑوں کلومیٹر دور بنکاک کی عمارتیں بھی لرزتی رہیں، امریکی ماہرین ارضیات
کسی دوسرے ملک کی عدالت ملزم کےخلاف مقدمہ میں سزا یا بریت کا فیصلہ سنا دے تو ایسی صورت میں پاکستان میں کارروائی نہیں ہوگی، درخواست ضمانت میں قانونی نقطہ طے