کھیل ڈائمنڈ لیگ پیرس کے جیولین تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم میڈل جیتنے میں ناکام پیرس ڈائمنڈ لیگ میں جیولین تھرو کی کیٹیگری میں ارشد ندیم کوئی بھی میڈل نہ جیت سکے، جرمنی کے ایتھلیٹ گول میڈل لے اڑے۔
پاکستان محسن نقوی سے ملاقات کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کل لاہور پہنچیں گے دونوں کوچز ٹی20 ورلڈکپ کے بعد امریکا سے ٹیم کے ہمراہ واپس پاکستان نہیں آئے تھے، دونوں کوچز ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجوہات سے چئیرمین کو آگاہ کریں گے، ذرائع
کھیل پہلا ٹی 20، زمبابوے نے ورلڈ چیمپئن بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی زمبابوین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 115 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 102 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل یورو 2024ء: اسپین اور فرانس سیمی فائنل میں پہنچ گئیں رونالڈو ٹورنامنٹ سے باہر، اسپین سے شکست کے بعد جرمنی یورو کے کوارٹر فائنل مرحلے سے باہر ہونے والا پہلا میزبان ملک بن گیا۔
کھیل کوپا امریکا 2024ء: لیونل میسی کی ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا میسی نے پینلٹی مس کردی، ورلڈ کپ فائنل کے ہیرو ایمی مارٹنیز نے یکے بعد دیگرے دو پینلٹی سیو کرکےٹیم کی فتح کو یقینی بنایا۔
کھیل ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی آسٹریلیا چیمپیئنز نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں پر 189 رنز بنائے، پاکستان نے آخری اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل رکن ممالک کی پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے آئی سی سی کو یقین دہانی بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان حکومتی اجازت سے مشروط ہے، چیمپئنز ٹرافی 19فروری سے 9مارچ تک منعقد کرانے کی تجویز دی گئی ہے، بھارتی میڈیا
کھیل یورو 2024ء: ترکیہ اور نیدرلینڈز نے 16 سال بعد کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی آسٹریا کے مایوس تماشائیوں نے ٹیم کی شکست کے بعد اپنے کپتان پر سکہ پھینکا جو ان کے چہرے پر لگا۔
کھیل ایشین اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے 2 سونے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا ریاض میں ہونے والے ایونٹ سکس ریڈ کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے اویس منیر نے ہانگ کانگ کے نانسن وان کو شکست دی۔
کھیل پی سی بی نے 12 قومی کرکٹرز کو لیگز میں شرکت کے لیے این او سی دے دیے کھلاڑیوں کو ٹی20 لیگ، کیریبیئن پریمیئر لیگ، انگلش کاؤنٹی، لنکا پریمیئر لیگ اور دی ہنڈرز کے لیے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔
کھیل یورو 2024ء: ایمباپے کی فرانس اور رونالڈو کی پرتگال نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی رونالڈو سب سے پہلے پینلٹی لینے آئے، اور گول اسکور کرنے کے بعد انہوں نے ہاتھ جوڑ کر پرتگال کے شائقین سے پہلی پینلٹی ضائع کردینے پر معذرت کی۔
کھیل یوروز 2024ء: آخری منٹ میں بیلنگہم کا شاندار گول، انگلینڈ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا اضافی وقت کے 5ویں منٹ میں جوڈ بیلنگہم کی جانب سے اسکور کیے جانے والے اس شاندار بائی سائیکل کک گول نےکوارٹر فائنل میں انگلینڈ کی رسائی کو ممکن بنایا۔
کھیل بھارتی بورڈ کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کیلئے 125کروڑ روپے کی انعامی رقم کا اعلان میں ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی ٹیم کے لیے 125 کروڑ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کرتا ہوں، سیکریٹری بی سی سی آئی جے شاہ
کھیل روہت اور کوہلی کے بعد جدیجا کا بھی ٹی20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان تشکر سے بھرپور دل کے ساتھ انٹرنیشنل ٹی20 کرکٹ کو الوداع کہتا ہوں، دوسرے فارمیٹس میں پرفارم کرتا رہوں گا، آل راؤنڈر
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: بھارتی کپتان کی فتح کی خوشی میں مٹی کھانے کی ویڈیو وائرل بارباڈوس میں ہونے والے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر بھارت نے دوسری بار ٹی20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
کھیل ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان انہوں نے یہ اعلان بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں بھارت کے دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائل جیتنے کے فوراً بعد کیا۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل بھی یکطرفہ، بھارت، انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا بھارت کے 172 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 17ویں اوور میں 103 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
کھیل بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے اگست میں پاکستان آئے گی یہ ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں جو کراچی اور راولپنڈی میں کرانے کی تجویز ہے۔
پاکستان وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا سلیکشن کمیٹی کے ممبر نے ہتکِ عزت آرڈیننس 2002 کے تحت اینکر مبشر لقمان کو لیگل نوٹس بھیجا ہے۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت، انگلینڈ سیمی فائنل کے لیے ریزرو ڈے کیوں نہیں رکھا گیا؟ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان شیڈول دوسرے سیمی فائنل کے لیے ریزرو ڈے نہ رکھنے پر آئی سی سی کی منصوبہ بندی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔