کھیل پاکستان کو ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں شکست، چین فائنل میں پہنچ گیا میچ میں گرین شرٹس نے انتہائی خراب کھیل کا مظاہرہ کیا اور گول کرنے کے کئی یقینی مواقع ضائع کیے، شوٹ آؤٹ پر چین 0-2 سے کامیاب رہا۔
کھیل چیمپئنز کپ: پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے شکست دے دی پینتھرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 328 رنز بنائے۔ جواب میں فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ڈولفنز کی ٹیم 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
کھیل ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی پاکستان کی طرف سے ندیم احمد اور حنان شاہد نے 2، 2 اور ندیم احمد نے ایک گول اسکور کیا۔
کھیل دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان 17 رکنی انگلش ٹیم کی قیادت انجری سے واپسی کرنے والے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کریں گے۔
کھیل سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے قومی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ مکمل پہلے گروپ میں شامل 15 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ فیصل آباد میں لیے گئے، تمام کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بھی اچھے رہے، ذرائع
کھیل ایشین چیمپیئنز ٹرافی پاکستان اور ملائشیا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر پاکستان کو ایک موقع پر میچ میں 0-2 کی برتری حاصل تھی لیکن قومی ٹیم یہ برتری برقرار نہ رکھ سکی اور ملائیشیا نے میچ برابر کر دیا۔
کھیل تیسرا ٹی20، آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے، آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف باآسانی 4 وکٹیں گنوا کر 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
کھیل چیمپیئنز کپ کے لیے پانچوں ٹیموں کا اعلان، متعدد سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی ایونٹ سے باہر کئی انجری اور فٹنس مسائل کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے، چند کھلاڑیوں نے بیرون ملک لیگ اور نجی مصروفیات کے سبب عدم دستیابی ظاہر کی۔
کھیل انجری کا شکار حسن علی سمیت چار فاسٹ باؤلرز کی فٹنس میں اہم پیشرفت چار فاسٹ باؤلرز کی ری ہیب کا عمل شروع ہونے کے باوجود انہیں مکمل صحتیابی کے لیے کم از کم 3 سے 6 ماہ کا عرصہ درکار ہے۔
کھیل اسکاٹ لینڈ کو شکست دے کر آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میں ریکارڈز کے انبار لگا دیے اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کر کے کرتے ہوئے 154رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہیڈ اور مارش کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ہدف صرف 58گیندوں پر حاصل کر لیا۔
کھیل پی سی بی کا ٹیسٹ ٹیم اور سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے فٹنس ٹیسٹ کو معیار بنانے کا فیصلہ فٹنس ٹیسٹ رپورٹ اور پرفارمنس کی بنیاد پر کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں ردوبدل ہوگا، انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شمولیت بھی اسی بنیاد پر ہو گی۔
کھیل سابق اولمپیئن طاہر زمان قومی ہاکی ٹیم کے نئے کوچ مقرر غیرملکی کوچ رولنٹ اولٹمنز لمبا معاہدہ چاہتے تھے لیکن ہم اس پوزیشن میں نہیں کہ کسی غیرملکی کوچ سے لمبا معاہدہ کریں، سیکریٹری پی ایچ ایف
کھیل بارسلونا کے سابق اسٹار کھلاڑی لوئس سواریز کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پریس کانفرنس کرتے ہوئے بارسلونا کے سابق اسٹار لوئس سواریز آبدیدہ ہوگئے اور تصدیق کی کہ ہفتے کو وہ اپنی قومی ٹیم کی جانب سے آخری بین الاقوامی میچ کھیلیں گے۔
کھیل شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا شاہین شاہ آفریدی کو فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے، پی سی بی
کھیل پاک ۔ بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ: بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل بغیر ٹاس ختم کردیا گیا دونوں ٹیمیں اب بھی اپنے ہوٹل میں موجود ہیں اور امپائرز کو بارش رکنے کے بعد گراؤنڈ کا معائنہ کرنا ہے۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل سلیکٹر بننے کی پیشکش ہوئی تھی، شعیب ملک ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ دے چکا ہوں لیکن ٹی20 فارمیٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنا نہیں چاہتا، سابق آل راؤنڈر
کھیل بیرون ملک سیاسی پناہ لینے والے پی ایچ ایف کے تین کھلاڑیوں، فزیو پر تاحیات پابندی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی مرتضٰی یعقوب، احتشام اسلم، عبدالرحمٰن اور فزیو وقاض محمود بغیر اجازت بیرونِ ملک چلے گئے، سیکریٹری پی ایچ ایف
کھیل بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ آئی سی سی کے بلامقابلہ صدر منتخب آئی سی سی کے سب سے نوجوان چیئرمین جے شاہ رواں سال دسمبر میں موجودہ چیئرمین گریگ بارکلے کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے۔
کھیل سعود شکیل نے 141 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی قومی ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل بنگلہ دیش کے خلاف شاندار اننگز کی بدولت ٹیسٹ کرکٹ میں ڈان بریڈمین کے بعد سب سے زیادہ اوسط کے حامل بلے باز بن گئے۔
کھیل پنڈی ٹیسٹ دوسرا روز: پاکستان کی پہلی اننگز 448 رنز ڈیکلیئر، بنگلہ دیش نے 27 رنز بنالیے پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں محمد رضوان 171 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، سعود شکیل نے 141 رنز کی اننگز کھیلی۔