کھیل چیمپیئنز ٹرافی کی تاریخوں اور شیڈول میں تبدیلی کی رپورٹس گمراہ کن قرار کچھ میڈیا آؤٹ لیٹس نے کل میڈیا سے ہونے والی پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی بات چیت کو غلط طریقے سے پیش کیا، پی سی بی
کھیل ہمارے پاس مضبوط فاسٹ باؤلنگ اٹیک ہے، مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے، شان مسعود ہمیں اپنی کارکردگی پر توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت ہے، کوشش ہو گی کہ بنگلہ دیش کے خلاف جارحانہ کرکٹ کھیلیں، کپتان ٹیسٹ ٹیم
کھیل ایشین مکس مارشل آرٹس چیمپیئن شپ کا آغاز کل سے لاہور میں ہوگا چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے 13 رکنی بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچی۔
کھیل پاکستان سے ٹیسٹ سیریز: پانچ فاسٹ باؤلرز پر مشتمل 16رکنی بنگلہ دیشی اسکواڈ کا اعلان اسکواڈ میں شامل مشفیق، مومن الحق اور شکیب الحسن 216 ٹیسٹ میچوں کا تجربہ رکھتے ہیں اور اس تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں، بنگلہ دیشی بورڈ
کھیل چین اور امریکا کے 40 گولڈ میڈلز کے ساتھ پیرس اولمپک کا اختتام امریکا کی ٹیم سرفہرست رہی جس نے 40 گولڈ میڈل سمیت مجموعی طور پر 126 میڈل جیتے جبکہ چین 91 میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔
لائف اسٹائل میرے پاس کئی سال سے ایک ہی جیولین ہے، کبھی کسی نے مدد نہیں کی، ارشد ندیم جس طرح عالمی سطح پر بغیر سہولیات کے کھیل رہا ہوں، اس دوران پیش آنے والی مشکلات کا اندازہ صرف مجھے اور میرے خدا کو ہے، ایتھلیٹ
کھیل جیولین تھرو، پاکستان کے ارشد ندیم کو طلائی تمغہ دے دیا گیا تمغات دینے کے بعد پاکستان کا پرچم سربلند کیا گیا اور قومی ترانے کی دھن بھی بجائی گئی، اس موقع پر ارشد ندیم کی آنکھیں نم دکھائی دیں۔
کھیل ارشد ندیم 92.97 میٹر سے بھی لمبی تھرو کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سابق کوچ کل کے مقابلے میں اگر کوئی ارشد سے بڑی تھرو کرتا تو انہوں نے اس سے بھی بڑی تھرو کرنی تھی، فیاض بخاری
پاکستان ’سر فخر سے بلند کردیا‘، ارشد ندیم کی فتح پر کرکٹرز کا شاندار خراج تحسین 92.97 میٹرز کی تھرو کو ہمیشہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم
کھیل ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی، پیرس اولمپکس میں ریکارڈ تھرو کر کے گولڈ میڈل جیت لیا پاکستان نے 40سال کے طویل عرصے کے بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ یہ 1992 کے بعد پاکستان کا اولمپک میں پہلا میڈل ہے۔
کھیل شاہین شاہ آفریدی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی نئے سیزن کی جرسی لانچ کردی فاسٹ باؤلر نے نئے سیزن سے قبل کلب کی کٹ کا اجرا کیا اور مشہور زمانہ اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم کا دورہ کر کے وہاں تصاویر بھی بنوائیں۔
کھیل پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلہ: ارشد ندیم کے اہلخانہ کی قوم سے دعاؤں کی اپیل میں اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کی بہت شکر گزار ہوں، پورے ملک سے درخواست ہے میرے بیٹے کے لیے دعا کریں، والدہ ارشد ندیم
کھیل گولڈ میڈل میچ کے لیے کوالیفائی کرنے والی بھارتی ریسلر اولمپکس سے نااہل ریسلنگ کے 50 کلوگرام مقابلے کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ کو زائد وزن ہونے پر اولمپکس سے نااہل قرار دے دیا گیا۔
کھیل بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر محمد ہریرہ، کامران غلام اور محمد علی کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، پی سی بی
کھیل پیرس اولمپکس: امریکا کے نوح لائلز نے 100 میٹر کی ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا نوح لائلز نے 100 میٹر اولمپک فائنل ریس میں سیکنڈ کے پانچ ہزارویں حصے میں جیت حاصل کر کے امریکا کو 20 سال بعد اس ریس میں گولڈ میڈل جتوا دیا۔
کھیل پیرس اولمپکس میں پاکستان کے چھٹے ایتھلیٹ کا سفر تمام، غلام مصطفیٰ شوٹنگ مقابلوں سے باہر 25 میٹر ریپڈ فائر شوٹنگ مقابلے میں پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ بشیر فائنل راؤنڈ تک نہ پہنچ سکے اور 15ویں نمبر پر رہے۔
کھیل پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کی تردید بورڈ کی جانب سے ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے اور نہ کسی کرکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پی سی بی
کھیل پیرس اولمپکس میں چین 16 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست امریکا 14 سونے کے تمغوں سمیت 63 میڈلز کے ساتھ دوسرے اور میزبان ملک فرانس 12 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔
کھیل پیرس اولمپک میں خاتون اطالوی باکسر کی شکست، الجزائری حریف کی صنف پر تنازع کھڑا ہو گیا الجزائر کی ایمان کے خلاف اٹلی کی اینجلا صرف 46سیکنڈ میں دستبردار ہو گئیں، الجزائر کی باکسر کی جنس خاتون ہونے کے حوالے سے سوالات کھڑے ہو گئے۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت، پاکستان نے معاملہ آئی سی سی پر چھوڑ دیا آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت کا حتمی فیصلہ اکتوبر میں آئی سی سی کے اہم اجلاس میں ہونے کا امکان ہے۔