پاکستان کرکٹ ٹیم کی غیر معمولی مصروفیت اور ان تینوں کھلاڑیوں اور سلیکشن کمیٹی سے مشاورت کے بعد کرکٹرز کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پی سی بی
میچ کا ڈرامائی موڑ ہیری کین کے متبادل کھلاڑی کے طور پر واٹکنس کو میدان میں اتارنا ثابت ہوا جنہوں نے آخری لمحات میں گول کرکے انگلینڈ کو فائنل میں پہنچایا۔