یہ کوئی انڈر-14 نہیں، پاکستان ٹیم سیکھنے کی جگہ نہیں بلکہ کارکردگی دکھانے کی جگہ ہے، بورڈ کو ایک مستقل چیئرمین کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی کا تقریب سے خطاب
میں نہیں چاہتا میدان میں مشکل وقت گزارنے کے بعد کمرے میں اکیلا افسردہ بیٹھا رہوں، میں اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا کوئی بھی موقع ضائع نہیں کرنا چاہتا، سابق بھارتی کپتان
ٹی20 سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی پاکستان کی جانب سے ٹی20 کپتان سلمان علی آغا کی جگہ محمد حارث نے کی جبکہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ایش سودھی تقریب میں شریک ہوئے۔
پاکستان میزبان ملک تھا لیکن اختتامی تقریب میں پی سی بی کی کوئی نمائندگی نہیں تھی، پی سی بی حکام کو اسٹیج پر ہونا چاہیے تھا، سابق پاکستانی کرکٹرز کی تنقید
بھارتی ٹیم 4 اسپنرز اور 2 فاسٹ باؤلرز کو برقرار رکھے گی، اگر کوئی ٹیم بھارت کو شکست دے سکتی ہے تو وہ نیوزی لینڈ ہے، سابق ہیڈکوچ بھارتی کرکٹ ٹیم روی شاستری
ہمارے کچھ کھلاڑی نئے ہیں، پہلی بار آئی سی سی کے ٹورنامنٹ کا فائنل کھیل رہے ہیں، اسپنر ورون چکرورتی کو کھیلنا کافی چیلنجنگ ہوگا، مچل سینٹنر کی پریس کانفرنس