بھارت اور آسٹریلیا 4 مارچ کو پہلا سیمی فائنل دبئی میں کھیلیں گے، دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان 5 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔
افغانستان کی جانب سے 177 رنز کی تاریخی اننگز کھیلنے والے ابراہیم زدران کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا جب کہ عظمت اللہ عمرزئی نے بھی 5 وکٹیں حاصل کرکے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
کسی بھی ٹیم سے موازنہ کرلیں شاہین، نسیم اور حارث بہترین باؤلر ہیں، بابر اعظم کا متبادل کیا آپشن ہے؟ بھارت کے علاوہ کسی اور سے ہارتے تو شاید اتنی باتیں نہ ہوتیں، راولپنڈی میں پریس کانفرنس
جرمن اسٹار نے 2018ء میں جرمن فٹبال ایسوسی ایشن پر نسل پرستی کا الزام عائد کرتے ہوئے جرمن فٹبال چھوڑنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے وہ ترکیہ میں مقیم ہیں۔