کھیل بنگلہ دیش کے سابق کپتان شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ سے کب ریٹائر ہوں گے؟ شکیب الحسن تینوں فارمیٹ میں بیک وقت آئی سی سی کی آل راؤنڈر رینکنگ میں سرفہرست رہے ہیں
کھیل پاکستان ہاکی بہتر بنانے کے لیے کھلاڑیوں کے مالی مسائل دور کرنا ہوں گے، ہیڈ کوچ بھارت میں جتنا پیسہ ہاکی پر لگ رہا ہے اس کا چوتھائی حصہ بھی ہمیں مل جائے تو پاکستان ہاکی ٹیم بہت بہتر ہوجائے گی، طاہر زمان
کھیل ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اقبال کی بھارتی حریف کو شکست دے کر فائنل میں رسائی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال نے بھارتی کیوسٹ ملکیت سنگھ کو 0-6 فریمز سے آوٹ کلاس کردیا۔
کھیل طلبہ کھیلوں سے قائدانہ اور نظم و ضبط جیسی صلاحیتیں پیدا کر سکتے ہیں، چیئرمین ایچ ای سی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان نے عالمی سطح پر یونیورسٹی کھیلوں کا عالمی دن ایک ساتھ منانے کی غرض سے عالمی برادری کے ساتھ شمولیت اختیار کر لی۔
پاکستان ’بابر کو 40 اوور کھلا دیں گے‘، سرفراز احمد کی بابر اعظم سے متعلق گفتگو وائرل اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 7 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 100 گیندوں پر 104 رنز کی عمدہ اننگز کھلی۔
کھیل رونالڈو کے اعزاز میں پرتگال کا 7 یورو کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ سپر اسٹار کے اعزاز میں 7 یورو کا خصوصی سکہ جاری کیا جائے گا اور اس پر ایک طرف ان کا خاکہ اور دوسری جانب 'سی آر7' کندہ ہو گا۔
کھیل دوسرا ویمنز ٹی20 انٹرنیشنل: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 13 رنز سے ہرا دیا اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز بھی ایک ایک سے برابر کردی، سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ جمعے کو کھیلا جائے گا۔
کھیل اسنوکر ورلڈ کپ: اسجد اقبال نے کانسی کا تمغہ جیت لیا سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل نے اسجد اقبال کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4-5 سے مات دی۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی وفد انتظامات، سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گیا وفد میں سینئر مینیجر ایونٹس سارا ایڈگر، جنرل مینیجر وسیم خان، سیکیورٹی مینیجر ڈیوڈ مسکر اور براڈ کاسٹ کنسلٹنٹ منصور منج شامل تھے۔
کھیل اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی کیوسٹ کی کوارٹر فائنلز میں پیش قدمی پری کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال اور اویس منیر نے ہانگ کانگ کے کیوسٹس کو شکست دی۔
کھیل چیمپئز کپ: پینتھرز نے لائنز کو 84 رنز سے ہرا دیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پینتھرز کی ٹیم 283 رنز پر آؤٹ ہوئی۔ ہدف کے تعاقب میں لائنز 199 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔
کھیل پاکستان کو ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں شکست، چین فائنل میں پہنچ گیا میچ میں گرین شرٹس نے انتہائی خراب کھیل کا مظاہرہ کیا اور گول کرنے کے کئی یقینی مواقع ضائع کیے، شوٹ آؤٹ پر چین 0-2 سے کامیاب رہا۔
کھیل چیمپئنز کپ: پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے شکست دے دی پینتھرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 328 رنز بنائے۔ جواب میں فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ڈولفنز کی ٹیم 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
کھیل ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی پاکستان کی طرف سے ندیم احمد اور حنان شاہد نے 2، 2 اور ندیم احمد نے ایک گول اسکور کیا۔
کھیل دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان 17 رکنی انگلش ٹیم کی قیادت انجری سے واپسی کرنے والے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کریں گے۔
کھیل سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے قومی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ مکمل پہلے گروپ میں شامل 15 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ فیصل آباد میں لیے گئے، تمام کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بھی اچھے رہے، ذرائع
کھیل ایشین چیمپیئنز ٹرافی پاکستان اور ملائشیا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر پاکستان کو ایک موقع پر میچ میں 0-2 کی برتری حاصل تھی لیکن قومی ٹیم یہ برتری برقرار نہ رکھ سکی اور ملائیشیا نے میچ برابر کر دیا۔
کھیل تیسرا ٹی20، آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے، آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف باآسانی 4 وکٹیں گنوا کر 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
کھیل چیمپیئنز کپ کے لیے پانچوں ٹیموں کا اعلان، متعدد سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی ایونٹ سے باہر کئی انجری اور فٹنس مسائل کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے، چند کھلاڑیوں نے بیرون ملک لیگ اور نجی مصروفیات کے سبب عدم دستیابی ظاہر کی۔
کھیل انجری کا شکار حسن علی سمیت چار فاسٹ باؤلرز کی فٹنس میں اہم پیشرفت چار فاسٹ باؤلرز کی ری ہیب کا عمل شروع ہونے کے باوجود انہیں مکمل صحتیابی کے لیے کم از کم 3 سے 6 ماہ کا عرصہ درکار ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین