پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی فوٹوگرافر کی گرفتاری پر ایکسائز کے 6 اہلکار معطل کردیے این-4 موبائل اسکواڈ کے 5 اہلکاروں کو عوامی شکایات اور وزیراعلیٰ کے ایکسائز پولیس اسٹیشن کے دورے کے بعد معطل کیا گیا، نوٹیفکیشن
پاکستان نوشہرہ: آئل ڈپو میں لگنے والی آگ نے 20 ٹینکرز کو لپیٹ میں لے لیا فائر بریگیڈ کی تقریباً 20 گاڑیوں نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں کی جاسکیں، ریسکیو حکام
پاکستان ملک بھر میں بجلی کا شدید بحران، شہریوں کی تکالیف و مشکلات میں اضافہ گیس اور ایندھن کی قلت کے باعث تھرمل پلانٹس سے بجلی کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
پاکستان اقوام متحدہ کا پشاور حملے کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ عبادت گاہیں، عبادت کےلیے ہوتی ہیں کسی کو نشانہ بنانے کے لیے نہیں، حملے میں ملوث ملزمان کا حساب ہونا چاہیے، یو این سیکریٹری جنرل
پاکستان داعش-خراسان گروپ، ٹی ٹی پی سے زیادہ بڑا خطرہ ہے، آئی جی خیبر پختونخوا داعش-خراسان گروپ اور ٹی ٹی پی دونوں صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، معظم جاہ انصاری
پاکستان سول جج پر ریپ کا جھوٹا الزام لگانے والی خاتون 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے بالم بٹ تھانے نے سول جج جمشید کنڈی کی تحریری شکایت پر 19 دسمبر کو خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: بلدیاتی انتخابات میں حریف جماعتوں کی پی ٹی آئی پر برتری میئر/چیئرمین کے ابتدائی مرحلے کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف) کے امیدوار 63 تحصیل کونسلوں میں حریفوں سے آگے ہیں، رپورٹ
پاکستان بلدیاتی انتخابات: خیبرپختونخوا کے اکثر پولنگ اسٹیشنز حساس قرار صوبے کے 9 ہزار 202 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 ہزار 507 انتہائی حساس جبکہ 4 ہزار 168 حساس ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان پشاور: معطل ہونے والے سول جج تحقیقات میں ریپ کے الزام سے کلیئر قرار مقدمہ منسوخی کے قابل ہے، اگر جمشید کنڈی اپنی درخواست دائر کرنا چاہتے ہیں تو خاتون شکایت کنندہ کے خلاف نیا مقدمہ درج کیا جائے گا۔
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے دلیپ کمار، راج کپور کے آبائی مکانات کا قبضہ حاصل کرلیا دونوں جائیدادوں کی ملکیت صوبائی حکومت کو منتقل ہونے کے بعد موجودہ مالکان سے ان کا قبضہ حاصل کرلیا ہے، ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا 3 سال کا اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں لیا گیا۔
پاکستان پولیس حراست میں طالبعلم کی موت: ایس ایچ او، محرر کا جسمانی ریمانڈ منظور پشاور میں پولیس حراست میں جاں بحق ساتویں جماعت کے طالب علم کو ورسک روڈ پر واقع گاؤں میں سپردخاک کردیا گیا۔
پاکستان سمادھی پر حملہ: حکومت کے تحت ہونے والے جرگے میں ہندو برداری، رہائشیوں کے مابین تصفیہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے رہائشیوں نے سمادھی میں توڑ پھوڑ کرنے پر معافی مانگی جبکہ ہندوؤں برادری نے معذرت قبول کی، جرگہ
پاکستان نوشہرہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی شکست، پرویز خٹک کے بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکال دیا گیا کابینہ سے نکالے گئے صوبائی وزیر لیاقت خٹک نے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت کی تھی، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات کا اعلان حکومت جوڈیشل کمیشن کی بجائے ایک آزاد انکوائری کمیشن تشکیل دے گی، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت
پاکستان پشاور میں 7 سالہ بچی کی جلی ہوئی لاش برآمد بچی ایک روز قبل لاپتا ہوئی تھی اور جمعرات کی صبح اس کی مقامی قبرستان سے سوختہ لاش ملی۔
پاکستان پشاور: ’موٹر کنٹرولر‘ میں خرابی کے باعث بی آر ٹی بسوں میں آگ لگی، رپورٹ بی آر ٹی کا باقاعدہ آغاز 13 اگست کو کیا گیا تھا، جسے 4 بسوں میں آگ لگنے کے واقعات کے بعد 16 ستمبر کو بند کردیا گیا تھا۔
پاکستان پشاور: ٹھیکیداروں نے ایک ارب روپے کے جرمانہ پر بی آر ٹی پر کام روک دیا بس سروس کا 13 اگست کو افتتاح کیا گیا تھا تاہم حیات آباد، ڈبگری گارڈن اور دیگر سہولیات میں بس ڈپو پر کام ابھی تک مکمل نہیں ہوا۔
پاکستان آگ لگنے کے ایک اور واقعے کے بعد پشاور بی آر ٹی سروس معطل 13 اگست سے شروع ہونے والی بس سروس میں یہ اس طرح کا چوتھا واقعہ تھا، جس کے بعد بسوں کی مکمل جانچ شروع کردی گئی، رپورٹ
پاکستان بی آر ٹی میں گارڈز پر تشدد کے بعد پولیس تعینات کردی گئی جمعرات کی رات یوم آزادی منانے کے لیے جانے والے افراد میں سے کچھ نے کوریڈور میں داخل ہوکر گارڈز کی پٹائی کردی۔