پاکستان مالی سال 21-2020: خیبرپختونخوا کا 9 کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ پیش بجٹ میں ایک کھرب 24 ارب روپے صحت، 3 کھرب 18 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں، 39 ارب روپے تعلیم کے لیے متخص کیے گئے۔
پاکستان وزیر اعظم کی خیبر پختونخوا حکومت کو قبائلی اضلاع پر توجہ دینے کی ہدایت تحریک انصاف کی حکومت نے قبائلی علاقوں کے لیے ماضی کی حکومتوں کے مقابلے میں ریکارڈ فنڈز جاری کیے، وزیر اعظم
پاکستان ایف آئی اے نے بی آر ٹی پشاور میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات شروع کردیں 220 بسیں خریدنے کا فیصلہ کس نے کیا جبکہ پنجاب میں طویل بس روٹ کے لیے 65 بسیں استعمال ہورہی ہیں، عدالت کے ریمارکس
پاکستان خیبرپختونخوا: ہائی ویز پر سیٹلائٹ ریسکیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ 8 ریسکیو سینٹر کی فنڈنگ یو ایس ایڈ کرے گا اور حکومت طبی عملہ دے گی، سیکریٹری آر آر ایس عابد
پاکستان بینک آف خیبر کے سربراہ برطرف سیف الاسلام کو مینیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ صوبائی کابینہ میں کیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان پشاور بس پروجیکٹ کی لاگت 71 ارب روپے تک پہنچ گئی منصوے پراجلاس کی دستاویزات کے مطابق ایڈیشل چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ لاگت میں 3 ارب روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے، رپورٹ
پاکستان نتھیا گلی میں گورنر، وزیراعلیٰ ہاؤس سمیت 4 ریسٹ ہاؤسز عوام کیلئے کھول دیے گئے ریسٹ ہاؤسز کی بکنگ ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کی ویب سائٹ پر کروائی جاسکتی ہے، صوبائی وزیر سیاحت
پاکستان قبائلی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک کھرب روپے مختص ضلع خیبر میں مساجد میں سولر لگانے کے لیے 16 کروڑ 60 لاکھ روپے خرچ کیے جائیں گے، بجٹ دستاویزات
پاکستان خیبرپختونخوا: جنوبی اضلاع کو گیس کی فراہمی پر 9 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے مقامی لوگوں کو گیس کی فراہمی نہ ہونا علاقے میں گیس چوری کا باعث تھا، جس سے بھاری نقصان ہورہا تھا، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں آج پہلا روزہ سرکاری سطح پر ملک میں چاند پر تنازع روکنے کی کوشش کے باوجود مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان پشاور: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، 5 دہشت گرد ہلاک حیات آباد میں آپریشن تقریباً 17 گھنٹے جاری رہا، جس میں مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہوا۔
پاکستان پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی صوبائی حکومت نے عوام کو 6 ماہ میں منصوبہ مکمل کر کے 20 اپریل کو افتتاح ہوجانے کے سہانے خواب دکھائے تھے۔
پاکستان خیبر پختونخوا میں جنسی ہراساں کرنے کے خلاف پہلی بار محتسب تعینات صوبائی کابینہ اجلاس میں انسانی حقوق کی رضاکار رخشندہ ناز کو عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دی گئی۔
پاکستان پشاور: بی آر ٹی منصوبے کے باعث 400 ٹریفک اہلکار مختلف امراض میں مبتلا پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے بس ریپڈ ٹرانزٹ پروجیکٹ سے متاثر ہونے والے ٹریفک اہلکاروں کے اخراجات اٹھانے کی منظوری دے دی۔
پاکستان پاکستانی مغوی پولیس افسر کے افغانستان میں قتل کی اطلاعات ایس پی طاہر خان داوڑ کو اسلام آباد سے اغوا کیا گیا تھا، گزشتہ روز ان کی تشدد زدہ لاش کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا احتساب کمیشن پر 4 سال میں ایک ارب روپے سے زائد اخراجات احتساب کمیشن کے قانون میں متعدد بار کی گئی تبدیلی کے باعث یہ غیر موثر ہوگیا جس کی وجہ سےاسے تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان خیرپختونخوا احتساب کمیشن کو تحلیل کرنے کا فیصلہ قومی احتساب بیورو اور انسداد کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی موجودگی میں حکومت کمیشن پر خرچہ نہیں کرسکتی، پی ٹی آئی
پاکستان پشاور: خواتین کیلئے مخصوص بس سروس انتظامی لاپروائی کی نذر ہوگئی اقوام متحدہ کی فراہم کردہ 14 بسیں ایبٹ آباد اور مردان کے پشاور بس اڈے پر گزشتہ 2 ماہ سے گرد آلود ہورہی ہیں۔
پاکستان پشاور: خیبرپختونخوا کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا صوبے کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے نگراں ارکان سے حلف لیا، کابینہ میں زیادہ تر غیر معروف شخصیات شامل کی ہیں۔
پاکستان متحدہ مجلس عمل میں اندرونی اختلافات،انتخابی نامزدگیوں میں تاخیر جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ٹکٹس کی تقسیم پر اختلافات ہیں۔