پاکستان پشاور میں سیکیورٹی دیوار توڑ دی گئی، 2 چیک پوسٹ پولیس کے حوالے صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فوج اور پولیس کے زیرِ اثر سیکیورٹی چیک پوسٹس ختم کردی گئیں۔
پاکستان پی ٹی آئی حکومت کا صوبائی بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ محکمہ خزانہ کو بجٹ سے متعلق زبانی اطلاع دے دی گئی تاہم کوئی دستاویزات سامنے نہیں آئیں، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا: امام مساجد کیلئے 10 ہزارروپے ماہانہ وظیفہ مقرر انتظامیہ، پیش امام سے مل کر ضابطے کی کارروائی مکمل کرے تاکہ وہ اپنے اہل خانہ کی اچھی کفالت کر سکیں، وزیراعلیٰ پرویز خٹک
پاکستان پینشن نظام میں اصلاحات: حکومت کو 8 ارب روپے سالانہ بچت کا امکان پینشن نظام میں کی جانے والی اصلاحات سے پینشنرز کی تعداد میں 30 ہزار کے قریب کمی واقع ہوگی۔
پاکستان پشاور: مزدور کو کم اجرت دینے والی صنعتوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ حکومت کی مقرر کردہ اجرت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں اور ان کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں، لیبر ڈپارٹمنٹ
پاکستان 82 فیصد خواتین بسوں میں ہراساں کیے جانے سے پریشان بسوں میں خواتین کا پیچھا کرنا، نازیبا اشارے کرنا، سیٹیاں بجانا اور ہاتھ لگانے کے واقعات سامنے آئے ہیں، رپورٹ
پاکستان زرعی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے حملہ آوروں کو ہدف سے متعلق گمراہ کیا گیا، پولیس منصوبہ بندی کرنے والوں نے حملہ آوروں کو یقین دلایا کہ یہ کسی انٹیلی جنس ایجنسی کا دفتر ہے، تفتیشی اہلکار
پاکستان جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف کارروائی کیلئے محتسب کی بھرتی کا فیصلہ نئے بھرتی ہونے والے محتسب کو 21 گریڈ کے افسر کی تمام مراعات دی جائیں گی اور ان کی بھرتی 3 سال کے لیے کی جائے گی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ضلعی حکومتیں بلدیاتی نظام میں آمدن بنانے میں ناکام تمام اضلاع میں آمدن کے بارے میں خطر ناک صورتحال پیدا ہوگئی، جس کی اہم وجہ متعلقہ معاملات سے لاعلمی ہے، جائزہ رپورٹ
پاکستان پولیس نے فوج کو مالاکنڈ سے نفری میں کمی کی پیش کش کردی یہ پیش کش ملاکنڈ ڈویژن میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے کی گئی ہے، آئی جی پولیس خیبرپختونخوا
پاکستان سانحہ چارسدہ:'حملہ آورخودکش جیکٹس کے بغیر تھے' کسی حملہ آور نے خودکش جیکٹ نہیں پہنی تھی اور نہ ہی ان کے پاس کھانے کا سامان اور پانی کی بوتلیں تھیں، سیکیورٹی ذرائع