اسٹار لنک کی آمد کے حوالے سے کافی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، لیکن پاکستان کے چاروں ٹیلی کام آپریٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ ابھی نتائج کی پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔
پہلی بیوی کو یہ حق دینا غیر اسلامی ہے کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کے نتیجے میں شادی منسوخ کردے، ڈاکٹر راغب نعیمی کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
مارکیٹ میں موجود سپلائرز قیمتیں مقرر کرنے کیلئے ساز باز کرنے کے بجائے مناسب قیمت پر بہتر خدمات اور مصنوعات پیش کرکے ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں، سی سی پی
ہدایات بطور کمپنی یا لمیٹڈ لائیبلیٹی(ایل ایل پی) ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کروانے اور کارپوریٹ سیکٹر کا حصہ بننے کا ارادہ رکھنے والے کاروباری افراد اور سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے تیار کی گئی ہیں، ایس ای سی پی
’پولیس کمشنر‘ سے ای میلز میں لوگوں پر سائبر جرائم کا الزام لگاکر بلیک میل کیا جاتا، ذاتی معلومات لی جاتی ہیں، لاگ ان کی تفصیل لیکر اکاؤنٹس ہیک کیے جاسکتے ہیں، انتباہ
پیرس معاہدے کے تحت 100 ارب ڈالر سالانہ فنانس کا وعدہ، ترقی پذیر ممالک کیلئے گرین ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنایا جائے، قائم مقام صدر، وزیراعظم و دیگر کا اظہار خیال
2024 کے عازمین حج کو 4 ارب 75 کروڑ روپے سے زائد کی رقم واپس کی جائے گی، نامزد بینکوں کو فنڈز کی منتقلی آئندہ دو روز میں شروع ہوجائے گی، وفاقی وزیربرائے مذہبی امور
اجلاس میں بیلاروس کے ٹریکٹرز، 12 سے 18 میٹر کی الیکٹرک بسوں، زرعی مشینری اور آئل ٹرانسفارمرز کی اسمبلنگ اور تیاری کے لیے صنعتی تعاون کو بڑھانے کے امکانات پر توجہ مرکوز کی گئی۔
2020 سے اب تک سائبر کرائم کے الزامات میں 7 ہزار 20 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، صرف 222 کو سزا سنائی گئی، وزارت داخلہ کے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے اعداد وشمار
ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ باؤزر سے نکالی جانے والی ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملایا جا رہا تھا، عرفان کھوکھر
لائسنس یافتہ سروس فراہم کنندگان کی مدد سے حکام وی پی این ٹریفک کی نگرانی کرسکیں گے، نئی کمپنیاں حکام کو صارفین کے ڈیٹا تک رسائی اور نگرانی کی اجازت دینے کی پابند ہوں گی۔