پاکستان پی ایم ڈی اے کا جائزہ لینے کیلئے حکومت، میڈیا کمیٹی کے قیام پر متفق فواد چوہدری سے ملاقات میں میڈیا تنظیموں کے نمائندوں نے مجوزہ پی ایم ڈی اے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔
پاکستان سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا گیا کوئی بھی سرکاری ملازم، حکومت کی اجازت کے بغیر کسی میڈیا پلیٹ فارم میں شرکت نہیں کر سکتا، نوٹی فکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
پاکستان قائد اعظم کی تصویر کے سامنے فوٹو شوٹ کروانے والے لڑکے کو گرفتار نہیں کیا، پولیس رواں ماہ کے آغاز میں اسلام آباد میں قائد اعظم کی تصویر کے سامنے فوٹو شوٹ کروانے والے نوجوان کے خلاف مقدمہ بھی دائر کیا گیا تھا۔
پاکستان حکومت پنجاب پر ملز کو گندم کی خریداری کی اجازت نہ دینے کا الزام پابندیوں کے باعث فلور ملز کو کاشتکاروں سے گندم کی براہ راست خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا خط
پاکستان رمضان کے چاند کی رویت سے متعلق فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ایک مرتبہ پھر بحث چھڑ گئی وفاقی وزیر کو رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کا انتظار کرنا چاہیے تھا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد
پاکستان نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست مسترد وزارت داخلہ کے جوابی خط میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست پر کارروائی نہ کی جائے۔
پاکستان گنے کی قیمت پر شوگر ملز، کسانوں اور حکومت کے درمیان تعطل برقرار ملک میں چینی کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھ رہی ہے اور اس تمام صورتحال میں مڈل مین اچھا منافع کما رہے ہیں، رپورٹ
پاکستان گنے کی بروقت کٹائی سے چینی کی قیمت کم ہو کر 85 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی آئندہ ہفتے مل سے آنے والی چینی اور اس کی درآمدات کے نتیجے میں قیمتوں میں مزید کمی آئے گی، چیئرمین کراچی ریٹیل گراسیریز گروپ
پاکستان اسلام آباد: ریلی میں فرقہ واریت کو ہوا دینے پر کالعدم گروپ کے رہنما کے خلاف مقدمہ اہل سنت والجماعت کے رہنما پر اسلام آباد کی حدود میں عوامی سطح پر تقریر کرنے پر پابندی بھی عائد کردی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان ڈیٹا چوری سے متعلق رپورٹ میں تاخیر، سیکیورٹی ایکسچینج کا اظہارِ تشویش ایس ای سی پی نے فیصلہ کیا کہ حقائق سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ کو پالیسی بورڈ میں پیش نہیں کی جائے گی، رپورٹ
پاکستان مسیحی شادی اور طلاق کا بل وزارتوں کے اختلاف کے باعث التوا کا شکار اگست میں کابینہ سے منظور ہونے والا بل نظریاتی اور بیوروکریسی کے تنازعات کی وجہ سے قومی اسمبلی میں پیش نہیں کیا جاسکا۔
پاکستان 2018 میں 20 ہزار انسانی اسمگلنگ، گھریلو تشدد کے کیسز رپورٹ عالمی سطح پر انسانی اسمگلنگ کے متاثرین میں 80 فیصد خواتین اور لڑکیاں ہوتی ہیں، ایف آئی اے حکام کا سیمینار سے خطاب
پاکستان پاکستان نے بھارت سے ثقافتی تعلقات بھی معطل کر دیئے اس پابندی کی زد میں دونوں ممالک کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے درمیان تمام قسم کے مشترکہ وینچرز بھی آئیں گے۔
کاروبار حکومت شیئرز کی خرید و فروخت پر پیشگی ٹیکس ختم کرنے پر رضامند اسٹاک مارکیٹ کے پلیئرز کافی عرصے سے یہ مطالبہ کررہے تھے کہ حکومت اس پیشگی ٹیکس کو ختم کرے۔
پاکستان مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر پیپلزپارٹی کی حکومت کے 5 ماہ میں مہنگائی 11.2 فیصد، لیگی کی حکومت میں 4فیصد اور پی ٹی آئی کے دور میں صرف 0.4 فیصد بڑھی۔
پاکستان ’خدشہ ہے مولانا سمیع الحق کو اپنوں نے قتل کیا‘ مولانا سمیع الحق نے ملک میں مدرسوں کا نیٹ ورک بڑھانے اور اسے منظم بنانے میں اہم کردار ادا کیا، مولانا احمد لدھیانوی
پاکستان سیگریٹ بنانے والی کمپنیوں کے منافع میں 218 فیصد اضافہ غیرملکی کمپنیوں کے ٹیکسز میں 14 فیصد اضافہ ہوا، ان کے مجموعی کاروبار میں 62 فیصد اضافہ ہوا، نیب رپورٹ
پاکستان نیب کا نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو انتباہ سابق وزیر اعظم اور ان کی صاحبزادی آج وطن واپس پہنچیں گے جنہیں ایئرپورٹ سے ہی گرفتار کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان ‘بیوروکریسی بجٹ سفارشارت کو خاطر میں نہیں لارہی‘ بجٹ میں تخفیف کیے جانے پر سینیٹ چیئرمین کو شکایت جمع کرائی جائے گی، اراکان پارلیمنٹ کا کردار غیر فعال ہے، آغا شاہ زیب
پاکستان 'پاناما فیصلے میں استعمال کی گئیں اصطلاحات قانون کا حصہ نہیں' دانیال عزیز نے نواز شریف کی نا اہلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے میں پائے جانے والے متنازع معاملات کی نشاندہی کردی۔