پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو چین اور آذربائیجان سے یوریا درآمد کرنے کی اجازت وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں چین سے ایک لاکھ 25 ہزار، آذربائیجان سے 35 ہزار ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دی گئی۔
پاکستان موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے جنوبی ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے 8 ممالک میں 8 ہزار سے زائد موبائل انٹرنیٹ صارفین پر مبنی رپورٹ میں اس بات کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تقریر نشر کرنے پر پابندی، عمران خان پیمرا کے زیر عتاب آنے والے چوتھے سیاسی رہنما عمران خان سے قبل پیمرا الطاف حسین کے ساتھ ساتھ نواز شریف اور مریم نواز پر بھی پابندی عائد کر چکے ہیں۔
پاکستان عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد عمران خان کی ریکارڈ شدہ تقریر بھی ٹائم ڈیلے کے طریقہ کار کے تحت ہی دکھائی جاسکتی ہے تاکہ اس کی مانیٹرنگ یقینی بنائی جاسکے، پیمرا
پاکستان سینیٹ قائمہ کمیٹی کا پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن میں بحران پر تشویش کا اظہار پی این ایس سی میں جہازوں کی خریداری میں مبینہ طور پر بدانتظامی ہوئی، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کو حکام کی بریفنگ
پاکستان این او سی کے بعد اے آر وائی کا لائسنس بھی منسوخ کردیا گیا لائسنس کی منسوخی کے بعد الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹر اب ملک بھر میں چینل کی نشریات کو قانونی طور پر بند کر سکتا ہے۔
پاکستان سب میرین کیبل نظام میں خرابی، ملک بھر میں انٹرنیٹ متاثر کیبل میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی جس کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان اقتصادی سروے: تعلیم پر جی ڈی پی کا محض 1.77 فیصد خرچ کیا گیا مالی سال 2021 کے دوران تعلیم سے متعلقہ اخراجات میں 9.7 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا، جو 901 ارب روپے سے 988 ارب روپے تک پہنچ گئے۔
پاکستان 'بلوچستان میں غیر ملکی دہشتگرد سیلز فعال ہیں' ریاست مخالف عناصر بیرون ملک سے دہشت گردوں کی تربیت، ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں، ترجمان صوبائی حکومت
پاکستان پشاور موڑ تا اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس سروس کیلئے 30 بسیں چین سے روانہ اسلام آباد پہنچنے کے بعد بسوں کو مطلوبہ سافٹ ویئر اور الیکٹرانکس کے ساتھ ہم آہنگ ہونے میں تقریباً 3 دن لگیں گے، چیئرمین سی ڈی اے
پاکستان پی ٹی اے کا ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کی بحالی کیلئے یوٹیوب سے رابطہ یوٹیوب چینل کی یکطرفہ بندش آن لائن اظہار رائے کی من مانی حدود کے بارے میں سوالات اٹھاتی ہے، پی ٹی اے
پاکستان وزیراعظم سے رمضان ٹی وی شوز کیلئے رہنما ہدایات جاری کرنے کی درخواست ان شوز میں شرکت کرنے والے میزبانوں کی ایک بڑی تعداد اسلام کے بارے میں خاطر خواہ معلومات سے محروم ہے، وفاقی وزیر
پاکستان پیکا ترمیمی آرڈیننس کےخلاف وکلا، صحافتی برادری اور اپوزیشن سرگرم بلوچستان ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کےخلاف بلوچستان یونین آف جرنلسٹس اور بلوچستان بار کونسل کی پٹیشن سماعت کیلئے منظور کرلی۔
پاکستان ملک بھر میں پہلی مرتبہ اسمارٹ فونز کی تعداد 2جی فونز سے متجاوز ملک بھر میں براڈ بینڈ سبسکرائبرز کی تعداد بھی 10 کروڑ سے زائد ہوگئی جو ٹیلی کام انڈسٹری کے ریونیو میں اہم کردار ادا کرتا ہے، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی وزارت آئی ٹی نے 'کلاؤڈ پالیسی' کے نفاذ کے لیے کام مکمل کرلیا قومی کلاؤڈ پالیسی کے نفاذ کے بعد سرکاری محکموں کو ڈیٹا رکھنے کے لیے ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر کو برقرار رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
پاکستان 'فائیو جی' سروسز شروع کرنے کے حکومتی منصوبے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو تحفظات حکومت نے ملک بھر میں 'فائیو جی' سروسز فراہم کرنے کے حوالے سے نیلامی کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
پاکستان کسانوں کو رعایتی نرخ پر کھاد کی فراہمی کیلئے میکانزم بنانے کا فیصلہ خسرو بختیار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کھاد کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
پاکستان حکومت کا آئی ٹی سیکٹر کے ٹیکس اقدامات پر نظرثانی پر غور حکومتی اقدام پر نہ صرف ٹیلی کام کمپنیوں نے تحفظات کا اظہار کیا تھا بلکہ وفاقی وزیر آئی ٹی نے بھی مجوزہ اقدامات کی مخالفت کی تھی۔
پاکستان گیس بحران کے پیشِ نظر پاکستان نے اب تک کا سب سے مہنگا ایل این جی کارگو قبول کرلیا رواں ماہ کے آخری ہفتےمیں فراہمی کے لیے قطر پیٹرولیم ٹریڈنگ نے سب سے کم 30.65 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا ٹینڈر داخل کیا، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی 'فحش' ویڈیوز کی حوصلہ شکنی کیلئے 'ٹک ٹاک' نیا مکانیزم لے آیا یہ فیصلہ ان شکایات کے بعد سامنے آیا کہ استعمال کنندگان کی جانب سے بنائی گئی ویڈیوز بہت عیاں اور شائستگی کی حدود سے باہر ہوتی ہیں۔