پاکستان ڈاکٹر شاہد مسعود اور ان کا پروگرام 30 دن کیلئے معطل 'لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود' اور میزبان کے خلاف مذکورہ فیصلہ سندھ شکایتی کونسل (سی او سی) کی تجویز پر سنایا گیا۔
پاکستان 'پراپرٹی مارکیٹ میں کالے دھن کی شمولیت سے قیمتوں میں اضافہ' پراپرٹی کاکاروبارکچھ سال سے ببل کا شکارہے, جلد یا بدیر اسے ختم ہونا ہے، قائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی نے خبردار کر دیا
پاکستان بھارت کی راہداری میں شمولیت مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط بھارت اگرراہداری کاحصہ بننا چاہتاہےتو اسےمسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی روشنی میں حل کرناہوگا، برجیس طاہر
پاکستان اسلامی نظریاتی کونسل پروفیسرعبدالسلام کےنام پرفزکس سینٹرکی مخالف یونیورسٹی کے فزکس ڈپارٹمنٹ کا نام تبدیل کرکے کوئی اچھی مثال قائم نہیں ہوگی، چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی
پاکستان حکومتی رپورٹ میں فاٹا کی پختونخوا میں انضمام کی تجویز حکومتی کمیٹی کی حتمی رپورٹ میں فاٹا میں ریفرنڈم کرانے کی تجویز پر تنقید بھی کی گئی ہے۔
پاکستان عربوں کو شکار کی اجازت:سینیٹرز کی حکومت پر تنقید حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کی جانب سےبے فکری سے کیے جانے والے شکار کو کم کرنے کیلئے کیا اقدامات اٹھائے ہیں؟سینیٹ کمیٹی
پاکستان رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ایمنسٹی اسکیم منظور قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اجلاس کے بائیکاٹ کے باوجود انکم ٹیکس کے قانون میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔
پاکستان سگریٹ بنانے والی کمپنیاں بچوں کو کیسے راغب کر رہی ہیں؟ ملٹی نیشنل کمپنیاں اسکولوں کے باہر ٹافیاں اور چاکلیٹس فروخت کرنے والی دکانوں میں سگریٹ کے اشتہارات چسپاں کرتی ہیں،رپورٹ
پاکستان پراپرٹی ویلیوایشن: حکومتی کمیٹی کی اسٹیٹ ایجنٹس پر تنقید ریئل اسٹیٹ ایجنٹس تاجروں جیسا برتاؤ نہ کریں جو حکومت سے کیے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں،شریک چیئرمین ذیلی کمیٹی
پاکستان لاپتہ افراد کی بیویوں کو دوسری شادی کی اجازت؟ کئی ممالک میں لاپتہ افرادکی بیویوں کودوسری شادی کی اجازت ہے،مولاناشیرانی کی صدارت میں اسلامی نظریاتی کونسل کا آخری اجلاس
پاکستان اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین حکومت سے نالاں کونسل کے 3روزہ اجلاس میں شوہروں کو بیویوں کے تشدد سے بچانے کے لیے قانون سازی کی تجویز کا معاملہ زیر بحث آنے کا امکان
پاکستان اہلسنت والجماعت کو اسلام آباد میں ریلی سے روک دیا گیا اے ایس ڈبلیو جے کا دعویٰ ہے کہ ریلی کی منسوخی کے سلسلے میں کسی قسم کا سرکاری دباؤ نہیں تھا۔
پاکستان دفعہ 144 کے باوجود ’کالعدم‘ اہل سنت والجماعت کی ریلی پولیس پی ٹی آئی کے کارکنوں کو روکنے میں مصروف لیکن اہل سنت و الجماعت نے اسلام آباد میں سالانہ کانفرنس منعقد کی۔
پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل امن کے لیے ناگزیر: وزیر اعظم تنازع کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، نواز شریف کی برطانوی مشیرِ قومی سلامتی سے ملاقات میں گفتگو
پاکستان پیمرا غیر ملکی مواد کی نشریات کے خلاف کارروائی کے لیے تیار کیبل آپریٹرزاور سیٹلائٹس چینلز کو اپنی نشریات کو قانونی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے 15 اکتوبر تک کی مہلت دی گئی تھی۔
پاکستان ہندو میرج بل قومی اسمبلی سے منظور بل کے مطابق علیحدگی اختیار کرنے والوں کو دوبارہ شادی اور بیوہ خاتون کو بھی اپنی مرضی سے دوسری شادی کی اجازت ہوگی۔
پاکستان ڈاکٹر عاصم ویڈیو کیس، نیب اور رینجرز تعاون نہیں کررہی پولیس کا لیک ہونےوالی وڈیو سے کوئی لینادینا نہیں،ایڈیشنل آئی جی ثناء اللہ عباسی کی قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کو بریفنگ۔
پاکستان 'جہاد سے متعلق آیات امریکی ایماء پر نصاب میں شامل کی گئیں' پاکستانی نصاب میں ان آیات کو صرف اس وجہ سےشامل کیاگیا تھاکیونکہ امریکا کوکرائے کی افرادی قوت کی ضرورت تھی،مولانا شیرانی