پاکستان سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کا اسحٰق ڈار سے استعفے کا مطالبہ کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ وزیر خزانہ ملک کو مزید بدنام کرنے سے قبل مستعفی ہوجائیں، کمیٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا
پاکستان ’ظفر حجازی نے شوگر ملز کیس بند کرنے کا حکم دیا‘ ایس ای سی پی کے افسران کی جانب سےسابق چیئرمین ظفرحجازی پر چوہدری شوگر ملز کیس کو بند کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا الزام۔
پاکستان سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں سے برتر کون؟ بحث کا آغاز سینیٹر اعظم خان سواتی کی جانب سےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو جمع کرائی جانے والی قرارداد کے بعد ہوا۔
پاکستان ظفر حجازی کو چیئرمین کے عہدے سے برطرف کیے جانے کا امکان سپریم کورٹ کے حکم پر مقدمے کے اندراج کی وجہ سے وزارت خزانہ کی جانب سے انہیں عہدے سے برطرف کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان ایف آئی اے کی ایس ای سی پی کے خلاف الزامات کی تحقیقات مکمل ایف آئی اے نے ایس ای سی پی کے اعلیٰ افسران سے پوچھ گچھ کی اور آخری گھنٹے ادارے کی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں صرف کیے۔
پاکستان نواز شریف اور عمران خان کے اثاثوں میں مسلسل کمی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کے مالی اثاثوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں۔
پاکستان عید الفطر 26 جون کو ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں دکھائی دے گا تاہم موسم 'کافی یا جزوی ابرآلود' ہوگا۔
پاکستان شریف خاندان کی تحقیقات کرنے والےجے آئی ٹی ارکان کون ہیں؟ وزیراعظم نواز شریف پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) کے سامنے آج پیش ہوں گے۔
پاکستان 'حسین نواز کو جے آئی ٹی کے 2 ارکان نے ہراساں کیا' وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے پاناما جے آئی ٹی کے 2 ارکان پر وزیراعظم کے صاحبزادے کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا۔
پاکستان عمران خان کے خلاف عدم کارروائی، ن لیگ کی اداروں پر تنقید عمران خان بنی گالہ میں خریدی گئی جائیداد کے معاملے پر اداروں کو چکما دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں، دانیال عزیز
خطیب لال مسجد ایک اور تنازع کھڑا کرنے کو تیار لال مسجد آپریشن کے 10 سال مکمل ہونے پر 7 جولائی کو شہداء فاؤنڈیشن کی جانب سے کانفرنس کے انعقاد کی تیاری کی جا رہی ہے۔
پاکستان شریف خاندان کی تحقیقات کرنے والےجے آئی ٹی ارکان کون ہیں؟ کمیٹی میں آئی ایس آئی، ایم آئی، ایف آئی اے، نیب، ایس بی پی اور ایس ای سی پی کے افسران شامل کیے گئے ہیں۔
پاکستان مولانا عبدالعزیز کو لال مسجد میں اجتماع کرنے سے روک دیا گیا لال مسجد کے مہتمم نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت کے خلاف جمعے کے روز کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان 'نندی پورمنصوبےمیں تاخیر کی ذمہ دار وزارت پانی و بجلی اور قانون' نیب نے دعویٰ کیاکہ نندی پور پاورپروجیکٹ میں تاخیراور اس کی لاگت میں اضافےکی ذمہ دار پانی و بجلی اور قانون کی وزارت ہیں۔
پاکستان 4 سال بعد پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ حکومتی اسکیم کے تحت گذشتہ 7 سالوں کے دوران حج کرنے والے افراد رواں برس حج درخواست دینے کے اہل نہیں ہوں گے۔
پاکستان حکومت اور فوج پر اپوزیشن کی تنقید ملک سے دہشت گردی کے خاتمے میں ناکامی پر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے آپریشن رد الفساد کے نتائج پر مایوسی کا اظہار کیا۔
پاکستان سکھوں کو پاکستان سے 'امرت جل' کی برآمد کی اجازت حکومت سکھوں کی مقدس کتاب گروگرانتھ صاحب کی اشاعت کی اجازت دینے کی تیاری کر رہی ہے، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ
پاکستان 'قومی اسمبلی جائیداد کی قیمتوں کا تعین نہیں کرسکتی' اپوزیشن اراکین نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر ٹیکس دہندہ کو آڈٹ کے ذریعے ہراساں کررہی ہے۔
پاکستان جماعت الاحرار کے بیان سے لال مسجد کا اعلان لاتعلقی کالعدم تنظیم جماعت الاحرار نے حالیہ دہشت گرد حملوں کو عبدالرشید غازی کے نام پر 'آپریشن غازی' کا حصہ قرار دیا تھا۔
پاکستان ہندو برادری کیلئے ملک کا پہلا قانون سینیٹ سے منظور ہندومیرج بل2017 کی متقفہ منظوری کے بعد صدرمملکت کےدستخط آئندہ ہفتے تک متوقع ہیں،جس کے بعد یہ ملک بھر میں نافذ ہوجائے گا۔