پاکستان تربت میں ’ہلاکتوں‘ کے خلاف دھرنا چھٹے روز بھی جاری شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال بلوچ یکجہتی کونسل کی جانب سے واقعے کے ردعمل میں دی گئی۔
پاکستان تربت میں ’ہلاکتوں‘ کے خلاف لواحقین کا لاش کے ہمراہ دھرنا جاری ایف آئی آر درج ہونے، سی ٹی ڈی حراست میں بالاچ مولا بخش کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کی جوڈیشل انکوائری کے اعلان تک دھرنا ختم نہیں کریں گے، بلوچ یکجہتی کونسل
پاکستان تربت: ’مبینہ پولیس مقابلے میں 4 افراد کے قتل‘ پر سی ٹی ڈی کےخلاف ایف آئی آر کے اندراج کا حکم احتجاج کے تیسرے روز بھی مظاہرین نے تربت کی اہم سڑکوں پر مارچ کیا اور سیشن کورٹ کے سامنے جمع ہوئے۔
پاکستان بلوچستان: تربت میں ’دورانِ حراست قتل‘ کے خلاف احتجاج جاری قتل کے خلاف شہر میں مکمل ہڑتال کی گئی، تمام بازار، تجارتی مراکز، مارکیٹس اور دیگر کاروباری ادارے بند رہے۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب سمیت 9 افراد گوادر سے گرفتار گرفتار ہونے والوں میں فرخ حبیب کے بھائی اور سسر بھی شامل ہیں، جنہیں گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
پاکستان بلوچستان: تربت کی کیچ ندی میں 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق عینی شاہدین کے مطابق ایک لڑکی ندی میں نہاتے ہوئے اپنا توازن کھو بیٹھی جسے بچانے کی جدوجہد میں 6 لڑکیاں بھی ندی میں ڈوب گئیں۔
پاکستان حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن 4 ماہ بعد رہا 18 مئی کو سپریم کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا تاہم گوادر میں سیشن کورٹ نے انہیں دوبارہ جیل بھیج دیا تھا۔
پاکستان بلوچستان: حق دو تحریک کی احتجاجی ریلی، ہدایت الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہ ہم اپنے حقوق کی بات کررہے ہیں جس کی ضمانت آئین اور ملک کے دیگر قوانین نے دی ہے۔
پاکستان نامور بلوچی شاعر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ملزمان نے پنجگور کے علاقے گورمکان میں مقتول کے گھر کے باہر حملہ کیا تھا۔
پاکستان گوادر: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 8 زخمی گوادر کو تربت سے ملانے والے پل پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لیے دیسی ساختہ بم نصب کیا گیا تھا، حکام
پاکستان کیچ: فائرنگ کے تبادلے میں 2 عسکریت پسند ہلاک، نادرا کا دفتر نذرِ آتش ملزمان دفتر کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈز سے اسلحہ چھین کر اندر داخل ہوئے اور ریکارڈ نذرِ آتش کردیا، حکام
پاکستان تربت میں بلوچستان کے دوسرے وومن پولیس اسٹیشن کا افتتاح انسپکٹر مسیرہ بلوچ کو ضلع کیچ کے انتظامی مرکز تربت شہر میں نئے افتتاح شدہ تھانے کا ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔
پاکستان گوادر: بارودی سرنگ کے دھماکے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈ شہید، 7 زخمی جیوانی میں گاڑی کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد گھات لگائے دہشت گردوں نے گاڑی پر فائرنگ کی، حکام
پاکستان مکران: گوادر کو ایران سے مزید 100 میگاواٹ بجلی ملنے کا امکان ایرانی سائیڈ پر ٹرانسمیشن لائن مارچ تک مکمل ہو جائے گی جبکہ بسیمہ پنجگور ٹرانسمیشن لائن جون تک مکمل ہو جائے گی۔
پاکستان گوادر: حق دو تحریک کے رہنما کی گرفتاری کے بعد علاقے میں بے چینی مولانا ہمارے بنیادی، قانونی حقوق کے لیے مہم چلا رہے ہیں جو نہ تو آئین اور نہ ہی ریاستِ پاکستان کے خلاف ہے، عوام کا ردعمل
پاکستان گوادر کی سیکیورٹی جلد پولیس کے سپرد کردی جائے گی، کور کمانڈر کوئٹہ 3 سے 4 ماہ میں گوادر کی سیکیورٹی مکمل طور پر پولیس، لیویز فورس کے سپرد کردی جائے گی، مسلح افواج شہر میں نظر نہیں آئیں گی، لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور
پاکستان ’حق دو تحریک کے کارکنوں کے خلاف کوئی آپریشن نہیں کیا جارہا‘ راستے کھولنے کے لیے کارروائی کی گئی، دھرنے کے باعث گوادر بندرگاہ بند، غیر ملکی شہری، کسٹم دفاتر، پاک بحریہ کی تنصیبات بھی زیر محاصرہ تھیں، کمشنر مکران
پاکستان گوادر: 5 روز شدید احتجاج کے بعد حالات معمول پر آگئے، کاروباری سرگرمیاں بحال اورماڑا اور پسنی کے دو ساحلی علاقوں سمیت گوادر اور دیگر علاقوں میں دھرنا یا احتجاج کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں، رپورٹ
پاکستان دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود گوادر میں احتجاج جاری، 100 سے زائد مظاہرین گرفتار صوبائی حکومت نے گوادر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی، حکومت ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان گوادر: ’حق دو تحریک‘ کے مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، حالات معمول پر نہ آسکے گزشتہ 2 ماہ سے ہمارا احتجاج پُرامن تھا لیکن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کو برداشت نہیں کیا جائے گا، رہنما حق دو تحریک