پاکستان گوادر: 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد تینوں افراد گوادر کی سیشن عدالت سے قتل کے الزام میں بریت کے بعد پسنی جاتے ہوئے لاپتا ہوگئے تھے، بعد ازاں انکی لاشیں ملیں، رپورٹ
پاکستان بلوچستان: گوادر اور تربت سے لاپتا ہونے والے 10 افراد گھروں کو پہنچ گئے واپسی گھر پہنچنے والے ان افراد میں بلوچی زبان کے شاعر عبید عارف بھی شامل ہیں جو نومبر 2018 میں لاپتا ہوئے تھے، رپورٹ
پاکستان اماراتی شاہی خاندان کے افراد کی تلور کے شکار کیلئے پنجگور آمد ایئرپورٹ پر ڈپٹی کمشنر و دیگر نے شیخ خلیفہ سیف النہیان اور سلطان سعید احمد کی قیادت میں آنے والے 11 رکنی وفد کا استقبال کیا۔
پاکستان پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ، ایران کو مطلوب ’دہشتگرد‘ 2 بیٹوں سمیت ہلاک مبینہ دہشت گرد کی شناخت ملا عمر کے نام سے ہوئی جو تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں چھپا ہوا تھا، پولیس
پاکستان بلوچستان: ایران سے آنے والے 6 زائرین اغوا وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان الیانی نے صوبائی پولیس چیف اور کمشنر مکران کو واقعے کی رپورٹ فوری طور پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان گوادر: چینی شہری کی سمندر میں کود کر 'خودکشی' بندرگاہ پر نصب کلوز سرکٹ کیمرے کی فوٹیج کے مطابق مذکورہ شخص نے گزشتہ رات سمندر میں چھلانگ لگائی، حکام
پاکستان تربت: نامعلوم افراد کے حملے میں بلوچ گلوکار جاں بحق حنیف چمروک اپنے گھر کے باہر کچھ نوجوانوں کے ساتھ میوزک کلاس لے رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔
پاکستان حیات بلوچ کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ احتجاجی مارچ کے شرکا نے حیات مرزا کے اہلِ خانہ کو انصاف دینے اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا۔
پاکستان ایرانی سرحد کے قریب حملہ، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید حملے میں 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے، واقعہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایرانی سرحد کے قریب پیش آیا۔
پاکستان گوادر میں تعمیرات پر 4 سال سے عائد پابندی ختم شہر کے ماسٹر پلان کو اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان بنانے کے لیے جاری کارروائی کے باعث پابندی عائد کی گئی تھی۔
پاکستان گوادر ماسٹر پلان کی منظوری میں تاخیر پر چینی کمپنیوں کے تحفظات چینی کمپنیوں نے دسمبر میں منصوبے کو مکمل کرکے حکومت کی منظوری کیلئے بھیجا تھا لیکن اسے تاحال منظور نہیں کیا گیا۔
پاکستان بلوچستان: طویل عرصے سے لاپتہ 8 افراد واپس آگئے ان افراد کے خلاف معمولی نوعیت کے مقدمات ہیں جنہیں ختم کر کے انہیں جلد رہا کردیا جائے گا، پولیس
پاکستان گوادر:بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر کا گھر دھماکے سے اڑادیا گیا اے این پی رہنما میر اصغررند کی رہائش گاہ کے اطراف نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد نصب کیا جس سے گھر مکمل تباہ ہوگیا۔
پاکستان قوم پرستوں نے بلوچستان کو تاریکی میں دھکیلا: مولانا عبدالغفور بلوچ وزیراعلیٰ نے صوبے پر حکمرانی کی لیکن بلوچستان کے لوگوں کو احساس محرومی سے نکالنے میں ناکام رہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
پاکستان کالعدم تنظیم کا سابق کمانڈر تربت میں ہلاک محمد بخش عرف جگو کو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے نصیر آباد کے علاقے میں اس کے گھر سے باہر نکلنے پر نشانہ بنایا، لیویز ذرائع
پاکستان ایران نے 12 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے ایرانی انتظامیہ نے چاہ بہار بندرگاہ پرماہی گیروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کشتیاں اور دیگر سامان بھی اپنے قبضے میں لے لیا۔
پاکستان پاک-ایران سرحد کے قریب بھوک پیاس سے 2 افراد ہلاک پِک اَپ ٹرک میں سوار یہ افراد پاک-ایران سرحد کےقریب راستہ بھٹک گئے تھے اور ان کی گاڑی میں بھی کوئی خرابی ہوگئی تھی،حکام
پاکستان گوادر میں سی پیک کے تحت ایمرجنسی ہسپتال کا افتتاح ہسپتال ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا کی جانب سے گوادر کے لوگوں کے لیے تحفہ ہے، تقریب کے شرکاء کا خطاب
پاکستان پاناما کیس فیصلے پر قیاس آرائیاں: وزیراعظم کا انتباہ وزیراعظم نےمعاملے کی حساسیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قیاس آرائیاں جلد آنے والےفیصلے پر ممکنہ طور پر اثرانداز ہوسکتی ہیں۔
گوادر پورٹ کی سیکیورٹی: 2چینی بحری جہازوں کی آمد دونوں جہاز چین میں تیارکیے گئے، جدید ہتھیاروں سے لیس یہ جہاز پاکستان نیوی کے دستے کا حصہ ہوں گے۔