پاکستان گوادر میں زمین کی منتقلی پر پابندی بلوچستان کے محکمہ ریونیو نے پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق آئندہ 3 ماہ کیلئے ہوگا۔
پاکستان شکار کی اجازت کیلئے قطری شہزادے کا وزیراعظم سے رابطہ شہزادہ شیخ علی بن عبداللہ الثانی اپنےعملے کےساتھ بلوچستان کےضلع کیچ مکران پہنچے، جہاں ایف سی نے انھیں سیکیورٹی فراہم کی۔
پاکستان ایران نے 12 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے ماہی گیر ضلع گوادر کے علاقے جیوانی کے قریب بحیرہ عرب میں مچھلیاں پکڑ رہے تھے۔
پاکستان لاپتہ سماجی کارکن کی 3 سال بعد گھر واپسی ایڈووکیٹ حیدر 27 نومبر 2013 کو ڈسٹرکٹ کورٹ سے واپسی پر تربت کے علاقے کوش قلات سے لاپتہ ہوگئے تھے۔