پاکستان گوادر: جیوانی میں آئل ڈپو میں خوفناک آتشزدگی، 7 اسپیڈ بوٹس بھی جل کر خاکستر آگ سے ساحل پر موجود 7 اسپیڈ بوٹس راکھ کا ڈھیر بن گئیں، ڈپو میں کروڑوں روپے مالیت کا کئی ہزار لیٹر پیٹرول، ڈیزل موجود تھا، ڈپٹی کمشنر گوادر
پاکستان مطالبات کی عدم منظوری پر ’گوادر حق دو تحریک‘ سراپا احتجاج، ایکسپریس وے بلاک اگر توجہ نہ دی گئی تو عوام کے پاس بندرگاہ بند کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا، مولانا ہدایت الرحمٰن
پاکستان ’گوادر کو حق دو‘ تحریک کا دھرنا 18 روز سے جاری، مظاہرین کی سی پیک منصوبوں کو بند کرنے کی دھمکی عوام طویل پر امن جدوجہد کے لیے تیار رہیں، سرداروں، نوابوں، جرنیلوں اور ججوں کا پاکستان ہمیں قبول نہیں، مولانا ہدایت الرحمٰن
پاکستان بلوچستان: پنجگور میں ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پر حملہ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق سلولی کی سرکاری رہائش گاہ پر نامعلوم افراد نے گھر پر دستی بم پھینکا جس سے لیویز کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔
پاکستان غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی خاتون عدالت میں پیش جب اہلکاروں نے چھاپہ مارا توخاتون نے خودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی، خاتون کا تعلق بی ایل اے سے ہے، حکام
پاکستان گوادر: کوہِ باطل کے پہاڑوں کے درمیان قائم فٹبال اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل ہم دیگر اسٹیڈیمز کو بھی بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ نوجوان بہتر ماحول میں صحت مندانہ سرگرمیاں جاری رکھ سکیں، عہدیدار
پاکستان حکومت گوادر معاہدے پر عملدرآمد نہیں کر رہی، رہنما گوادر تحریک گوادر اور دیگر علاقوں کے لوگ اب بھی چیک پوسٹوں پر فورسز کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، مولانا ہدایت الرحمٰن
پاکستان حکومت کا گوادر کے 3 ہزار سے زائد گھروں کیلئے شمسی توانائی کے منصوبے کا اعلان شادی اور سواد ڈیم مکمل ہونے کے بعد پانی کے مسئلے پر کسی حد تک قابو پالیا جائے گا، اسد عمر
پاکستان گوادر: مطالبات کی منظوری کیلئے ہزاروں افراد کی ریلی مولانا ہدایت الرحمٰن کی قیادت میں ساحلی شہر کے لوگوں نے 26 روز قبل ’گوادر کو حق دو‘ تحریک کا آغاز کیا تھا۔
پاکستان گوادر: ’ریاست مخالف‘ تقریر کرنے پر بلوچ رہنما میر یوسف مستی گرفتار بلوچ رہنما کو ایک ہوٹل سے گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہیں ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان گوادر میں احتجاج کرنے والوں کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے، صوبائی مشیر داخلہ بلوچستان کے پانیوں میں ماہی گیری میں ملوث غیر قانونی ٹرالروں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے، ضیا لانگو
پاکستان ’گوادر کو حق دو‘ ریلی میں خواتین، بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت ریلی الجوہر پبلک اسکول سے شروع ہوئی اور مرین ڈرائیو پہنچی، جس میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا۔
پاکستان بلوچستان: پنجگور میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 3 ایف سی اہلکار زخمی نامعلوم افراد نے چتکان بازار کے علاقے میں موٹر سائیکل پارک کی جس میں دھماکا خیز مواد نصب تھا، پولیس
پاکستان گوادر خود کش دھماکے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان کے مطابق حملے کا ماسٹر مائنڈ رسول بنگش ایران میں مقیم ہے اور خود کش بمبار بھی وہاں سے ہی آیا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان بلوچستان: ضلع کیچ میں ایف سی کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید شہید ہونے والے اہلکاروں کی شناخت لانس نائیک صبور اور سپاہی عبدالحکیم کے نام سے ہوئی، رپورٹ
پاکستان مکران کے ساحل پر غیر ملکی ٹرالرز پر پابندی کا مطالبہ حکومت نے مقامی لوگوں کی شکایات پر بہت کم توجہ دی ہے اور سمندری حیات کی نسل کشی قبول نہیں کی جاسکتی ہے، سربراہ نیشنل پارٹی
پاکستان بلوچستان میں پکڑی گئی قیمتی مچھلی 72 لاکھ روپے میں فروخت بڑی کروکر مچھلی کی طلب زیادہ ہونے کی وجہ اس کے اعضا کا ادویات اور سرجری میں استعمال ہے، ماہر سمندری حیاتیات
پاکستان پنجگور میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا عبدالحئی بلوچ قتل مولانا عبدالحئی بلوچ مدرسے سے اپنے گھر جارہے تھے کہ راستے میں مسلح موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی، پولیس
پاکستان ایران کے ساتھ تیسرے بارڈر کراسنگ پوائنٹ کا افتتاح پاکستان اور ایران نے باہمی تجارت میں سہولت کے لیے ضلع کیچھ میں پشین ۔ مند بارڈر کراسنگ پوائنٹ کا افتتاح کردیا۔
پاکستان تربت میں ایک مرد اور نوجوان لڑکی کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد لڑکی کے والد قلندر خان نے دوران تفتیش بتایا کہ ان کے بیٹے نے دوہرے قتل کیے اور علاقے سے فرار ہوگیا، پولیس