اداکارہ نے ایک روز قبل بتایا تھا کہ انہوں نے ملازمہ کو 50 ہزار روپے خیرات میں دیے جو کہ ان کی ملازمہ نے دو دن میں ختم کردیے، جس پر اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
عامر خان نے 13 مارچ کو اپنی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر صحافیوں اور میڈیا پرسنز کو پریس کانفرنس کے لیے مدعو کیا، جہاں انہوں نے تیسری خاتون کو صحافیوں سے ملوایا۔