لائف اسٹائل چاہت فتح علی نے جیسے مجھے چھوا، کسی لڑکی نے بھی کبھی ایسا نہ کیا، متھیرا چاہت فتح علی خان نے جنوری 2025 میں متھیرا کے ٹاک شو میں شرکت کی تھی، جہاں انہوں نے اداکارہ کے ساتھ کمر پر ہاتھ رکھ کر ویڈیوز بھی بنائی تھیں۔
لائف اسٹائل شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد ایک ساتھ پہلی بار گیم شو میں شرکت دونوں پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ان کے درمیان فہد مصطفیٰ کے اسی گیم شو ’جیتو پاکستان’ میں ہی تعلقات استوار ہوئے تھے۔
لائف اسٹائل پانی میں جذبات ہوتے ہیں، یہ باتیں بھی سنتا ہے، جویریہ سعود کی ویڈیو وائرل جویریہ سعود کی جانب سے اپنے رمضان شو میں پانی سے متعلق کہی گئی بات کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر صارفین کے درمیان بحث بھی شروع ہوگئی۔
لائف اسٹائل دانش تیمور کی اچھی بیوی تلاش کرنے کی ٹپس کی ویڈیو وائرل اداکار کی جانب سے اچھی بیوی تلاش کرنے کا طریقہ بتانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور اس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے ان کی بات سے اتفاق بھی کیا۔
لائف اسٹائل حنا خواجہ بیات کو لندن کی سڑکوں پر ڈانس کرنے پر تنقید کا سامنا حنا خواجہ بیات کی جانب سے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جب کہ سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں بھی لیا۔
لائف اسٹائل سرفراز احمد کو کمزور انگریزی کا طعنہ دینے والے کو جویریہ سعود کا جواب انگریزی بولنا فخر کی بات نہیں اور یہ کہ ہماری اردو بھی کمزور ہوتی ہے، ہمیں انگریزی کے بجائے اردو سیکھنی چاہیے، اداکارہ
لائف اسٹائل کاسمیٹک پروسیجر کروانے کا انجام کیا ہوا؟ اشنا شاہ نے بتا دیا آنکھوں کے نیچے گالوں پر گہرے اور بڑے سیاہ داغ ہیں، جس وجہ سے فلرز کرواتی رہی ہوں لیکن اب زندگی بھر ایسا نہیں کرواؤں گی، اداکارہ
لائف اسٹائل کینسر میں مبتلا انجلین ملک کی دعاؤں کی درخواست اداکارہ نے 10 مارچ کو انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں اور ساتھیوں سے دعاؤں کی التجا بھی کی اور بتایا کہ انہیں آج دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔
لائف اسٹائل عمران ہاشمی نے میرے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا، جاوید شیخ کا انکشاف جاوید شیخ نے عمران ہاشمی کے ساتھ 2008 کی فلم ’جنت’ میں کام کیا تھا، مذکورہ فلم کے علاوہ بھی جاوید شیخ متعدد بھارتی فلموں میں کام کر چکے ہیں۔
لائف اسٹائل مردوں کی چار شادیوں پر بات کرنے کی فضا علی کی ویڈیو وائرل فضا علی نے حال ہی میں اپنے رمضان پروگرام میں ایک موقع پر اسلام میں مرد حضرات کی چار شادیوں پر بات کی۔
لائف اسٹائل نامناسب سوالات پوچھنے پر نادر علی کا پوڈکاسٹ چھوڑ دیا تھا، نادیہ خان کا دعویٰ پوڈکاسٹرز کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اداکار مہمانوں سے غلط سوالات کرکے انہیں پھنسائیں اور پھر اپنے ویوز حاصل کریں، اداکارہ
لائف اسٹائل فیکٹ چیک: تھلاپتھی وجے کے اسلام قبول کرنے کا دعویٰ جھوٹا ہے مختلف شوبز سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے بھارتی اداکار تھلاپتھی وجے سے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔
لائف اسٹائل نادیہ حسین کے شوہر مبینہ فراڈ کے الزام میں گرفتار نادیہ حسین نے کیریئر کے عروج پر 2003 میں عاطف محمد خان سے شادی کی تھی، جن سے انہیں اولاد بھی ہے۔
لائف اسٹائل تاخیر سے آنے پر ٹی وی میزبان پر حرا سومرو کا غصہ ڈراما نکلا چند دن قبل پی ٹی وی کے پروگرام کے دوران حرا سومرو نے میزبان محمد شعیب پر اظہار برہمی کیا تھا کہ وہ شو کے سیٹ پر تاخیر سے پہنچے۔
لائف اسٹائل ندا یاسر اور رابعہ انعم کے درمیان تین سال بعد اختلافات ختم، تعلقات بحال رابعہ انعم اور ندا یاسر کے درمیان نومبر 2022 میں اس وقت اختلافات شروع ہوئے تھے جب رابعہ انعم نے ندا یاسر کا براہ راست ٹی وی شو چھوڑ دیا تھا۔
لائف اسٹائل لوگ ایمن کو نہیں مجھے ٹرول کرتے ہیں، منال خان دونوں بہنوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے بچوں کے چھوٹے ہونے کی وجہ سے ڈراموں سے دوری اختیار کر رکھی ہے اور فوری طور پر ان کا واپسی کا بھی کوئی ارادہ نہیں۔
لائف اسٹائل ہانیہ عامر نے پوڈکاسٹ میں آنے کے لیے 20 لاکھ مانگے، پوڈکاسٹر کا دعویٰ اب تک 500 پوڈکاسٹ کر چکا ہوں لیکن کسی کو بھی معاوضہ نہیں دیا، شوبز انڈسٹری میں شادی شدہ مردوں کے افیئرز زیادہ ہیں، انہیں ختم ہونا چاہیے، پوڈکاسٹر
لائف اسٹائل امیر گیلانی کو سگنل دیتی رہی پھر بھی اس نے اظہار محبت نہیں کیا، ماورا حسین ڈر کے مارے شوہر سے اظہار محبت نہیں کیا، خوف تھا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو ایک اچھے دوست سے بھی محروم ہوجاؤں گی، اداکارہ
لائف اسٹائل نانا پاٹیکر کے خلاف تنوشری دتا کا مقدمہ خارج، 7 سال بعد فیصلہ آگیا تنوشری دتا نے ستمبر 2018 میں نانا پاٹیکر سمیت متعدد بولی وڈ شخصیات پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرکے بھارت میں ’می ٹو مہم’ شروع کی تھی۔
لائف اسٹائل حبا بخاری سے شادی طے ہوجانے کے باوجود ایک اداکارہ پیچھے پڑی رہیں، آرز احمد اگر میری شادی حبا بخاری سے نہ بھی ہوتی تو بھی اس اداکارہ سے شادی نہ کرتا جو میرے پیچھے پڑی ہوئی تھیں، اداکار
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین