نیلم منیر نے رواں برس 3 جنوری کو نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی شروع کرنے کی تصدیق کی تھی، بعد ازاں ان کی شادی کی دیگر تقریبات کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں۔
دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد لوہا پاڑ کی کار 4 مارچ کو لودھراں کے قریب موٹر سائیکل سے ٹکرائی تھی، جس سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق جب کہ ایک خاتون زخمی ہوگئی تھیں۔
زیادہ تر صارفین نے ٹی وی چینل انتظامیہ، ٹی وی میزبانوں اور کالر کو آڑے ہاتھوں لیا اور اس پر اظہار برہمی کیا کہ رمضان المبارک میں ایسی باتیں ہو رہی ہیں۔
آرز احمد اور حبا بخاری کی جانب سے گزشتہ برس 2024 میں لندن میں ہونے والے ہم ایوارڈز کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئی تھیں، جن پر صارفین نے اداکارہ پر تنقید کی تھی۔