عدالت تو بار بار کہہ رہی ہے کہ پانی کے ایشو پر ایمرجنسی ڈکلیئر کریں، گھروں کے باہر گاڑیاں سرعام دھوئی جارہی ہیں، ایک دو گھروں کو جرمانے کریں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا، جسٹس شاہد کریم
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق بچوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے، بچوں سے زیادتی کے کیسز میں تفتیش میں نقائص کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے، سید فرہاد علی شاہ
ضمانت کی درخواستوں کو فوری طور پر سماعت کے لیے مقرر ہونا چاہیے، متفقہ قانون ہے کہ نہ صرف انصاف ہونا چاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے، درخواست میں استدعا
شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر قومی خزانے سے ذاتی شوگر ملز کے لیے نالا بنوانے کا الزام تھا، نیب نے 2018 میں تحقیقات شروع کی تھی، نیب ترامیم کے بعد کیس احتساب عدالت سے منتقل ہوا تھا۔