لاہور ہائی کورٹ کے 8 ججز بطور الیکشن ٹربیونل کام کر رہے تھے، پرنسپل سیٹ پر 4 ججز، بہاولپور اور راولپنڈی بینچز پر ایک ایک جج بطور الیکشن ٹربیونل اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
ضروری نہیں ہے کہ کوئی متاثرہ شخص ہی قانون کے خلاف درخواست لے کر آئے، قانون اگر بنیادی حقوق کے خلاف ہے تو وہ چیلنج ہوسکتا ہے، جج لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی این اے 130 سے انتخابی کامیابی کو لاہور ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا تھا۔
وزیر اعظم انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اعلی اور ماتحت عدلیہ کےججوں سے رابطے نہ کرنے کی ہدایت کریں، جسٹس شاہد کریم نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے فواد چوہدری، اعظم خان سواتی، حافظ فرحت عباس اور غلام محی الدین دیوان اور دیگر کی عبوری ضمانت میں بھی 14 ستمبر تک توسیع کردی۔
وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر نام ای سی ایل میں شامل کیا ہے، پرویز الہٰی عمرے کی ادائیگی کے لیے جانا ہے نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا ہے، پرویز الہٰی کی درخواست
سینیٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت محسن نقوی پی سی بی کے چیئرمین تھے، آئین کے ارٹیکل 63 کےتحت محسن نقوی سینیٹر کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے، درخواست