جبری گمشدگیاں آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے خلاف ہیں، حکومت پنجاب اس حوالے سے اپنا پالیسی بیان دے، یہ کیا طریقہ ہے کہ کیسز سے ضمانت ملے تو اسے اٹھا لو، لاہور ہائیکورٹ
تمام ججز موبائل میں کال ریکارڈ کرنے والی ایپس رکھیں، اگر کوئی ایسی فون کال آئے تو اسے ریکارڈ کیا جائے، جسٹس شاہد کریم کے جج کو ہراساں کرنے کے کیس میں ریمارکس
ملکو کا نام مارچ 2024 کو پی این آئی ایل لسٹ میں ڈالا گیا ہے، ملکو نے برطانیہ میں میوزک کنسرٹ کے لیے جانا تھا، درخواستگزار کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے، درخواست کا متن
ایکٹ کے مطابق حکومت پنجاب ججز کے نام بطور ٹریبیونل تجویز کرسکتی ہے، ان تین ناموں سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ایک نام منتخب کرسکتے ہیں، ایسا بلکل نہیں ہو سکتا، عدلیہ کے معاملات میں حکومت مداخلت نہیں کر سکتی، وکیل درخواست گزار
24 مئی کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف آرمی سمیت دیگر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے پر مزید مقدمات کی منظوری دے دی تھی۔