پاکستان لاہور میں جلسے کی جگہ کا معاملہ: پی ٹی آئی کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر عدالت ڈی سی لاہور کو فوری جلسے کی جگہ کا انتخاب کرنے کا حکم دے، درخواست میں مؤقف
پاکستان پی ٹی آئی نے لاہور میں 21 ستمبر کو جلسے کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا مولانا فضل الرحمن نے مینار پاکستان پر جلسہ کیا، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی جو غیر آئینی ہے، درخواست میں مؤقف
پاکستان نوازشریف ترمیم کروا کر جمہوریت پر شب خون مارنےکی کوشش کر رہے ہیں، یاسمین راشد ڈاکٹر یاسمین راشد کی کیس ٹرانسفر کی درخواست پر عدالت نے رجسٹرار ہائیکورٹ سے اسپیشل کورٹس کے ججز کی تعیناتی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے پر بحال کردیا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی قوانین کے مطابق کی گئی، وکیل وفاقی حکومت
پاکستان خلیل الرحمٰن قمر کیس: ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت مسترد انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان سائبر کرائم کیس: اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد ایف آئی اے کا کیس محض مفروضے پر مبنی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے کے پاس نہ کوئی شواہد ہیں نہ ہی ریکارڈ پر کوئی ثبوت موجود ہیں، وکیل
پاکستان بلوچستان میں ریاستی پالیسی درست نہیں، شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی سے بات کیے بغیر ملک میں استحکام نہیں آسکتا، جس طرح پیپلزپارٹی سے بھٹو ، (ن) لیگ سے نوازشریف مائنس نہ ہوسکے، ویسے عمران خان بھی نہیں ہوسکتے، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان لاہور: اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری، مقدمے کا ریکارڈ طلب ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کیخلاف ٹوئٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا، مقدمے کے حقائق قانون کے برعکس ہیں، درخواست
پاکستان پرویز الہٰی و دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کی ہدایت موجودہ درخواست میں وہی استدعا کی گئی ہے، جو اس سے پہلے دائر درخواست میں کی گئی تھی، رجسٹرار آفس
پاکستان اوریا مقبول جان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے اوریا مقبول جان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف دائر اپیل سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
پاکستان پی ڈی ایم حکومت خفیہ راستے سے آئینی ترمیم کررہی ہے، ولید اقبال حکومت توہین عدالت کا قانون ختم کررہی ہے اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھا رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹر
پاکستان برطانیہ میں فیک نیوز سے فسادات کا کیس: لاہور کی عدالت نے فرحان آصف کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا ملزم مقدمے میں بے قصور پایا گیا ہے لہٰذا اسے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم دیا جائے، سب انسپکٹر ایف آئی اے
پاکستان منی لانڈرنگ کیس: عدالتی احکامات پر مونس الہی کا شناختی کارڈ بلاک عدالتی احکامات پر ایف آئی اے نے مونس الہی کا پاسپورٹ بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا ہے۔
پاکستان سائبر کرائم کیس: اوریا مقبول مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی کے حوالے اوریا مقبول جان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے عدلیہ اور اعلی افسران کے خلاف پوسٹیں موجود ہیں، پراسیکیوٹر ایف آئی اے
پاکستان الیکشن ایکٹ میں ترامیم کیخلاف درخواست: اٹارنی جنرل معاونت کیلئے طلب جسٹس شکیل احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: انٹرنیٹ بندش، فائر وال کیخلاف درخواست کی فائل قائم مقام چیف جسٹس کو ارسال اسی طرح کے کیسز جسٹس شکیل احمد سن رہے ہیں، اس کیس کو بھی ان کے روبرو سماعت کیلئے پیش کیا جائے، جسٹس چوہدری اقبال
پاکستان پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست: صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری، جواب طلب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کیا ، حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کا غیر قانونی نفاذ کردیا گیا، درخواست
پاکستان سائبر کرائم کا مقدمہ: اوریا مقبول جان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اوریا مقبول پر جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج ہوا، ایف آئی اے کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں ہیں، انہیں مقدمے سے ڈسچارج کیا جائے، وکیل میاں اشفاق
پاکستان لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہی کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے پرویز الہٰی، مونس الہٰی سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان کالم نگار اور تجزیہ کار اوریا مقبول جان لاہور سے گرفتار اوریا مقبول کو گلبرگ سائبر کرائم کے آفس میں رکھا گیا ہے، انہیں سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر حراست میں لیا گیا، وکیل اظہر صدیق
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین