لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیتے وقت ریکارڈ کا درست جائزہ نہیں لیا، میں جیل میں قید ہوں، پولیس پہلے بھی تفتیش کر چکی ہے، درخواست میں مؤقف
شہری نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے درخواست دائر کردی، درخواست میں وزیراعظم، وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔