پاکستان لاہور ہائیکورٹ: این اے 81 سے (ن) لیگی امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار عدالت نے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بلال اعجاز کی بطور رکن قومی اسمبلی رکنیت بحال کردی۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو جیل میں مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست نمٹادی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان 9 مئی کیس: خدیجہ شاہ کے ورانٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جناح ہاؤس توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عدم پیشی پر انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری کیے۔
پاکستان فواد چوہدری پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر آئی جی پنجاب سے کل تک جواب طلب فواد چوہدری پر پنجاب میں مجموعی طور پر 40 مقدمات درج ہیں، پولیس کی لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع
پاکستان لاہور: بچے کے ریپ کا مقدمہ، ملزم معلم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ملزم ابو بکر معاویہ کو فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں بچے سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا میں عدالت سے معافی کا طلبگار ہوں، مجھے سزا مل بھی جائے تو میں پھر بھی معافی کا طلبگار ہوں، وکیل زاہد محمود گورائیہ
پاکستان کمسن بچے کو بیرون ملک لے جانے کا کیس، وزیر داخلہ و خارجہ سے رپورٹ طلب چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے بچے کی ماں رابعہ کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں میسر سہولیات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں عمران خان کو 7 سیلز پر مشتمل سیکیورٹی وارڈ میں رکھا گیا ہے اور اس سیکیورٹی وارڈ میں کم از کم 35 افراد رہ سکتے ہیں۔
پاکستان تفتیش کاروں کو ’مشکوک خطوط‘ بھیجنے والوں کی تلاش لاہور ہائی کورٹ کے ججوں کو بھیجے گئے خطوط میں اینتھراکس نہیں بلکہ سنکھیا ملے کاربوہائیڈریٹس پائے گئے ہیں۔
پاکستان غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی سابق وزیراعلیٰ پنجاب بیمار ہیں، وہ سفر نہیں کر سکتے اور عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، میڈیکل رپورٹ
پاکستان گوجرانوالہ: این اے 81 سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے بلال اعجاز چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، نجی کوریئر کمپنی کا ملازم گرفتار دھمکی آمیز خطوط جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پاکستان عمران خان کا کھانا اسپیشل کچن سے جاتا ہے، ماہانہ سیکیورٹی اخراجات 12 لاکھ ہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اڈیالہ جیل میں 10 افراد کے لیے ایک سیکیورٹی اہلکار ہے مگر بانی پی ٹی آئی کے لیے ہم نے 14 سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں، خالد اسحٰق
پاکستان 9 مئی کیسز: عالیہ حمزہ، صنم جاوید کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نےمیانوالی پولیس کی جانب سے راہداری ریمانڈ کی استدعا منظور کر لی۔
پاکستان عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب جسٹس شہرام سرور چوہدری نے عمران ریاض کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان سینٹ انتخابات: زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے زلفی بخاری کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کو درپیش سیکیورٹی خدشات کا لیول چیک کرنے کی ہدایت افضال عظیم کی جانب سے بانی پی آئی ٹی کو جیل میں مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سماعت کی۔
پاکستان لاہور: ڈیفنس کار حادثہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، ملزم افنان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔
پاکستان 9 مئی کے 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذرِ آتش کرنےکے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
پاکستان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کی۔