پاکستان فرح گوگی کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری فرح گوگی کے بچوں ایمان جمیل اور فراز اقبال نے لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔
پاکستان الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان شہری طالب حسین کی درخواست پر 6 مئی کو سماعت کریں گے۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: اسکول ٹیچر سے زیادتی کے ملزم کی سزا کالعدم تاخیر سے اندراج مقدمہ شکوک و شبہات پیدا کرتا ہے، گواہوں کے بیانات میں تضاد، پراسکیوشن کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی، فیصلہ
پاکستان 9 مئی: فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان مریم نواز کےخلاف پولیس یونیفارم پہننے کا کیس، سماعت 6 مئی تک ملتوی ایڈیشنل سیشن جج ظفر نواز کے تبادلے کے باعث سماعت ڈیوٹی جج نے کی۔
پاکستان غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کی عدم حاضری کے باعث ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی پرویز الہٰی کو ڈاکٹرز نے آرام کی ہدایت کی ہے، پرویز الہٰی کی طبعیت سفر کرنے کے قابل نہیں، میڈیکل رپورٹ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کابینہ کو گندم سے متعلق فیصلے پر آگاہ کرنے کی ہدایت کردی جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ فرحت منظور کی ا کسانوں سے گندم نہ خریدنے اور باردانہ نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان 9 مئی کیس: عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلا کے دلائل طلب انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان عدالت نے فواد چوہدری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا فواد چوہدری نے 36 کیسز میں ضمانت میں توسیع کے لیے رجوع کیا، تحریری حکم جاری
پاکستان پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کےخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے گزشتہ روز ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
پاکستان پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کےخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی، قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا، درخواست میں مؤقف
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے 2015 قصور ویڈیو اسکینڈل کے 2 مجرمان کو بری کردیا گواہوں کے بیانات میں تضاد کے باعث ملزمان کو بری کیا جائے، وکیل اپیل کنندہ
پاکستان لاہور: ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 مئی تک توسیع لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دیگر شریک ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری کردیے۔
پاکستان ’عدلیہ میں مداخلت کرنے والے عناصر سے کیسے نمٹا جائے‘، لاہور ہائیکورٹ کے تمام ججز کا اجلاس طلب 22 اپریل کو ہونے والے فل کورٹ اجلاس میں عدلیہ کی آزادی کو محفوظ بنانے کے لیے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا، تمام ججز شرکت کریں، اعلامیہ
پاکستان اسموگ کے تدارک کا کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، شیخوپورہ کو تبدیل کرنے کا حکم جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔
پاکستان رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج ندیم گلزار نے ریفرنس پر سماعت کی، شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔
پاکستان ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: پرویز الہٰی و دیگر کے خلاف سماعت 9 مئی تک ملتوی عدالت نے ریفرنس کی صاف کاپیاں فراہم کرنے کی درخواست پر وکلا سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے۔
پاکستان جعلی بھرتیوں کا مقدمہ: پرویز الہٰی و دیگر ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی اینٹی کرپشن کورٹ لاہور نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی۔
پاکستان این اے 130: نواز شریف کی انتخابی کامیابی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے وکیل احمد اویس اور رانا مدثر ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ہے۔
پاکستان 9 مئی کیس: خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 29 اپریل کو دوبارہ خدیجہ شاہ کو پیش ہونے کا حکم دیا۔