پاکستان ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ہتک عزت قانون آئین اور قانون کے منافی ہے، ہتک عزت آرڈیننس اور ہتک عزت ایکٹ کی موجودگی میں نیا قانون نہیں بن سکتا، درخواست
پاکستان نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کےخلاف درخواست قابل سماعت قرار لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترمیم کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت قرار دے دی اور وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ کا اظہر مشوانی کے مغوی بھائیوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم پروفیسر ظہور اور پروفیسر مظہر کو رات گئے گھر سے اغوا کیا گیا، سادہ لباس اور پولیس یونیفارم میں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لیا، درخواست میں موقف
پاکستان نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم، مقدمے کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کےخلاف درخواست لارجر بینچ کو ارسال لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی کے وکیل عزیز بھنڈاری اور سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
پاکستان نیب آرڈیننس میں جسمانی ریمانڈ 40 روز کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج نیب ترمیمی آرڈیننس محض ایک سیاسی جماعت کے لیے جاری کیا گیا، پارلیمنٹ کے ذریعے قانون سازی ہونی چاہیے تھی، درخواست گزار
پاکستان بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کےخلاف درخواست پر سماعت ملتوی عدالت نے درخواست گزار کے وکیل اور وفاقی حکومت کے وکیل کو دائرہ اختیار سے متعلق دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب شہباز شریف نے 28 مئی کو اپنی ایک تقریر میں عدلیہ کو کالی بھیڑیں قرار دیا، یہ بیان عدلیہ کی ایمانداری اور آزادی کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، درخواست گزار
پاکستان عمران خان نے پنجاب حکومت کا ان کیخلاف سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا پنجاب حکومت نے عمران خان سمیت دیگر قیادت پر سنگین مقدمات درج کرنے کی منظوری دی، پنجاب کابینہ کا اقدام آئین کے آرٹیکل 10 کی خلاف ورزی ہے، درخواست
پاکستان عدالتی رپورٹنگ پر پابندی: پیمرا اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی لاہور ہائی کورٹ نے درخواستوں پر لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو فائل بھجوا دی۔
پاکستان 9 مئی: شاہ محمود قریشی کا 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے گزشتہ روز محفوظ کیا جانے والا فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی، لاہور ہائی کورٹ نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔
پاکستان عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی وکیل ثمرہ اور زین کی درخواستوں پر سماعت کی۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: وفاقی حکومت کو ججز تعیناتی کیلئے 15 روز کی مہلت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے مثبت کردار کی تعریف کی۔
پاکستان ہوم سیکرٹری پنجاب پر زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری حکم جاری عدالت نے پولیس کو رپورٹ جمع کرانے کی آخری مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی۔
پاکستان ہتک عزت بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو ایک اور خط ارسال بل کے نفاذ کے ذریعے سیاسی مفادات حاصل کرنے کا خدشہ ہے، بل منظور کیے بغیر اسمبلی واپس بھیجا جائے، سینئر صحافی اوریا مقبول جان کا گورنر پنجاب کو خط
پاکستان ہتک عزت بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر پنجاب کو خط ارسال جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا کہ ہتک عزت بل آئین کے آرٹیکل 19 کے منافی ہے۔
پاکستان پرویز الہٰی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت، تحریری فیصلہ جاری جسٹس سلطان تنویر احمد نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔
پاکستان پرویز الٰہی کے خلاف 20 مقدمات درج ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع انسپکٹر جنرل پنجاب نے پرویز الہٰی پر درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروائی۔
پاکستان غیر قانونی بھرتی کیس میں پرویز الہٰی کی ضمانت منظور لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے گزشتہ روز محفوظ کیا فیصلہ سنا دیا۔