پاکستان غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کیلئے آخری موقع دے دیا اگر آئندہ سماعت تک ججز کی تعیناتی کے نوٹی فکیشن جاری نہ ہوئے تو وزیر اعلی خود عدالت میں پیش ہوں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
پاکستان دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، نیب سے کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر تحقیقات ہونی چاہئیں کہ دبئی میں خریدی گئی پراپرٹیز منی لانڈرنگ سے تو نہیں بنائی گئیں، درخواست
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کو یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: ماتحت عدلیہ کے ججز کی تعیناتی کیلئے تین ہفتے کی مہلت قانون میں کہاں لکھا ہے کہ چیف جسٹس حکومت کو ججوں کا پینل دے گا، آپ مجھ سے غیر قانونی ڈیمانڈ نہ کریں، جسٹس ملک شہزاد احمد خان
پاکستان اشتعال انگیز تقریر، جلاؤ گھیراؤ: یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتیں منظور لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: ججز تعینات کرنے والی حکومتی کمیٹی کل ذاتی حیثیت میں طلب انسداد دہشتگری عدالت ون راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی حکومت پنجاب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
پاکستان پرویز الہٰی، مونس الہٰی کےخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری لاہور کے اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
پاکستان نائب وزیر اعظم تقرری کیس: فریقین کو نوٹسز جاری، جواب طلب لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری اشبا کامران کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہوگا، فواد چوہدری پاکستان مسلمانوں کا بڑا خواب تھا، قوم کے لیڈر کو باہر لائیں، تلخیاں بڑھانے نہیں پانی ڈالنے کی ضرورت ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ: عمران خان کی ضمانت کنفرم جسٹس امجد رفیق نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیر اعظم کی ضمانت کنفرم کی۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ: گندم اسکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ، نیب اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات میں اپنی سیاسی موت نظر آتی ہے، پرویز الہٰی صرف بااختیار مقتدر حلقوں سے مذاکرات ہی نتیجہ خیز ثابت ہوسکتے ہیں، سابق وزیر اعلٰی پنجاب
پاکستان 9 مئی: 3 مقدمات میں عبوری ضمانت، عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بانی پی ٹی آئی کے خلاف عسکری ٹاور، جناح ہاؤس اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا عدالت نے بیان حلفی جمع کروانے کے بعد کیفوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان لاہور: احتجاج کرنے والے 30 وکلا گرفتار، پاکستان بار کونسل کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان تصادم کے نتیجے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ سمیت 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان لاہور: ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 مئی تک توسیع ملزم کے وکیل نے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن رولز 162(2) کو کالعدم قرار دینے کی درخواست، وفاق، الیکشن کمیشن سے جواب طلب لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے پاکستانی نژاد امریکی شہری سید اقتدار حیدر کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: گرفتار 13 ملزمان کی ضمانتیں منظور ضمانتیں پانے والوں میں ملزم ثمر خان ،عبد الرحمٰن ،سیف اللہ، ناصر خان سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔
پاکستان جلاؤ گھیراؤ کیس: عالیہ حمزہ، صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 مئی تک توسیع انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔