وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ عراق کے موقع پر وفود کی سطح پر بات چیت کے دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
ایک مرتبہ پھر وہ انسانی حقوق کی پامالی کا جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا کر 9 مئی کے واقعات میں اپنے مجرمانہ کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف