یکم اکتوبر کو نادرا سے اُن 8 لاکھ ووٹرز کا ڈیٹا حاصل کرلیا تھا جو فی الوقت انتخابی فہرستوں میں شامل نہیں ہیں، اُن کے ڈیٹا کا اندراج جاری ہے، الیکشن کمیشن
ادارے نے تجزیہ کرتے ہوئے نشستوں کا تعین کرنے کے لیے ضلع کو ایک یونٹ کے طور پر نہیں لیا بلکہ صوبے کے کوٹے کو ایک یونٹ کے طور پر لیا جس سے ابہام پیدا ہوا، الیکشن کمیشن
سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں سیکشن ڈی حذف کرکے ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی مجوزہ ترامیم پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ