نئی مردم شماری کے نتائج منظور نہ ہوئے تو پچھلی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کی جائیں گی اور اسی بنیاد پر انتخابات کرائے جائیں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اپوزیشن نے ملک کو معاشی بدحالی کے دہانے پر لے جانے پر حکمرانوں پر تنقید کی اور حکومتی اراکین نے آئی ایم ایف کے ساتھ کشیدہ تعلقات کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو ٹھہرایا۔