مسلم لیگ (ن) کی زیرقیادت حکومت کی مدت ختم ہونے سے قبل یہ بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکے تھے تاہم اب ان کا فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا۔
الیکشن کمیشن اب قانونی طور پر نئی حلقہ بندی کرنے کا پابند ہے، جس میں کم از کم 4 ماہ لگیں گے، یہ آئینی تقاضا ہے، ہمیں یہ کرنا ہو گا، عہدیدار الیکشن کمیشن